UC 90 Chattanian

UC 90 Chattanian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UC 90 Chattanian, Political organisation, Mailsi.

 وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر محمد تحسین چشتی سوشل میڈیا کوارڈینیٹر (آرائیں گروپ میلسی) ستھ...
07/06/2025


وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر
محمد تحسین چشتی سوشل میڈیا کوارڈینیٹر (آرائیں گروپ میلسی) ستھرا پنجاب پروگرام کے زیر اہتمام یونین کونسل چھتانیہ میں عیدالاضحیٰ کے اس مسرت موقع پر میں جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے یونین کونسل چھتانیہ میں مختلف جگہوں پر شاپر بیگ تقسیم کر رہے ہیں. اس موقع پر عوام نے اظہارِ تشکر کا مظاہرہ کیا اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے اس ویژن کو سراہا.
CM Punjab official Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Vehari
Arain Group Mehfoozabad Mailsi

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب  مریم نواز شریف صاحبہشکریہ قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیںموضع چھتانیہ میں ستھرا پنجاب پرو...
06/02/2025

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
شکریہ قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں
موضع چھتانیہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے کام شروع ہو چکا ہے. جس پر اہلیانِ علاقہ موضع چھتانی قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں کا شکریہ ادا کرتے ہیں.

Arain Group Mehfoozabad Mailsi

  قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں سابق وائس چیئرمین حاجی محمد حسین کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی ادا کرتے ہوئے. ...
01/02/2025



قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں سابق وائس چیئرمین حاجی محمد حسین کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی ادا کرتے ہوئے.

 قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں ڈاکٹر ممتاز سے ملاقات کرتے ہوئے.  ❤️
01/02/2025


قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں ڈاکٹر ممتاز سے ملاقات کرتے ہوئے.
❤️

 قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر سجاد کی شاپ پر دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے.. ❤️
01/02/2025


قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر سجاد کی شاپ پر دوستوں سے ملاقات کرتے ہوئے.. ❤️

 قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر محمد رمضان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی ادا کرتے ہوئے.
01/02/2025


قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر محمد رمضان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی ادا کرتے ہوئے.

 قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں کی مہر غلام حسین کی برادری کے ساتھ گروپ فوٹو. ❤️✨
01/02/2025


قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں کی مہر غلام حسین کی برادری کے ساتھ گروپ فوٹو. ❤️✨

  قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر غلام حسین کے پوتے کی وفات پر فاتحہ خوانی ادا کرتے ہوئے.
01/02/2025



قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر غلام حسین کے پوتے کی وفات پر فاتحہ خوانی ادا کرتے ہوئے.

  قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر عابد جھبیل کے ہاں چائے پر   ✨❤️
01/02/2025



قائد آرائیں گروپ میاں محمد نواز آرائیں مہر عابد جھبیل کے ہاں چائے پر

✨❤️

Address

Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 90 Chattanian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share