03/10/2025
"مرا پیامبر عظیم تر ہے"
کمالِ خلاق ذات اُس کی
جمالِ ہستی حیات اُس کی
بشر نہیں عظمتِ بشر ہے
میرا پیامبر عظیم تر ہے
الحمداللہ۔۔۔ اللہ تعالی کی توفیق سے آج گورنمنٹ ہائی سکول
دوکوٹہ میں میلاد پاک کے سلسلے میں عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس تلاوت قرآن پاک اور ہدیہ نعت پیش کیا گیا اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مبارکہ بیان فرمائی گئئ پروگرام میں پرنسپل مہر محمد شفیع صاحب اورمہمانان خصوصی جناب سابقہ پرنسپل عزت مآب سید مبارک علی شاہ صاحب، چوہدری اصغر علی صاحب چوہدری منظور علی صاحب اور جملہ سٹاف مدرسہ ہذا اور تمام طلبہ اور مہمان طلبہ نے خصوصی طور پرشرکت فرمائئ۔ہے