Pti Dubai

Pti Dubai نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
FOllOW Me

04/04/2022

کانپیں ٹانگنے کے بعد شہباز شریف کی طرف سے پیشِ خدمت ہے یہ گردن جھک سکتی ہے کٹ نہیں سکتی ۔🤣خان نے انکی دماغی حالت تباہ کردی ہے۔🤣🤣
Page Ko Follow Karo

04/04/2022

عمران خان ایک ایسا لیڈر ہے جو غلامی کی زنجیروں کو توڑ دینے کی بات کرتا ہے، اللّٰہ کے علاؤہ کسی کے آگے نہ جھکنے اور ملکی سالمیت و خوداری کی بات کرنے والا لیڈر۔


FolloW The PaGe
.ThanK YoU.

04/04/2022

‏نواز بنو گے نہ بھائی نہ، شہباز بنو گے نہ بھائی نہ، مریم بنو گے نہ بھائی نہ، بلاول بنو گے نہ بھائی نہ، زرداری بنو گے نہ بھائی نہ ، ڈیزل بنو گے نہ بھائی نہ

"عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں
عمران بنو گے ہاں بھائی ہاں"

آئی ایس ایف کے نوجوانوں کی بڑی تعداد ڈی چوک میں موجود، ہر سمت نعروں کی گونج
Follow The Page

04/04/2022

"کپتان آخری گیند تک لڑتا ہے، انسان کو ہار تب تک ہرا نہیں سکتی جب تک وہ خود ہار نہ مان لے."
FOLLOW THE PAGE

04/04/2022

America Is Great
.Absolutly NoT.

04/04/2022

اس دفعہ ٹکٹ ہم ان لوگوں کو دی گی
جو غدار اور نمک حرام نہ ہو
FOLLOW THE PAGE
THANK YOU

04/04/2022

وزیراعظم عمران خان کی کال پر ڈی چوک میں غداروں اور بیرونی طاقتوں کے آلا کاروں کے خلاف پر امن احتجاج جاری۔

04/04/2022

"اسمبلیاں تحلیل ہونا اور حکومت جانا ایک بہت چھوٹی چیز ہے آج دراصل پاکستان نے 14 اگست 1947 کے بعد 3 مارچ کے دن ایک بار پھر آپنی آزادی اور خودمختاری پر مہر لگا دی ہے، اور دنیا کو بتا دیا ہے کہ پاکستان ایک آزاد خود مختار ریاست کوئی ملک کیسے اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر سکتا ہے"۔
PAGE KO FOLLOW KARO
THANK YOU

04/04/2022

جب دین کی بات عمران خان کرےگا
علی محمدخان On Fire
Follow The Page
.THANK YOU.

04/04/2022

والی گرم وو 😜😜😜

04/04/2022

شیر اپنے طاقت سے بادشاہ کہلاتاہے
جنگل میں الیکشن نہیں ہوتی
FAGE KO FOLLOW KARO !
.THANK YOU.

04/04/2022

اسلام علیکم پاکستانیوں
مجھے انے والے الیکشن تک عمران کی 10 ہزار سچے سپاہی چاہیے جو اس کمپین میں میرا ساتھ دی جلدی سے اس PAGE کو فالو کرو
THANK YOU

Address

Palasoy
Malakand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pti Dubai:

Share