NC Akbar Abad

NC Akbar Abad Official page of Neighborhood Council Akbar Abad. Batkhela. Malakand. Local Government System KPK.

ضروری اعلان برائے والدین ۔
01/10/2023

ضروری اعلان برائے والدین ۔

01/10/2023
A public service message for the public.  regarding Death Registration and Certificate.
01/10/2023

A public service message for the public. regarding Death Registration and Certificate.

صرف نیبر ہوڈکونسل اکبر آباد کی ٹیمیں تین دن کے اندر اندر انٹری کنفرم کر دیں شکریہ❤️       .  .
16/07/2023

صرف نیبر ہوڈکونسل اکبر آباد کی ٹیمیں تین دن کے اندر اندر انٹری کنفرم کر دیں شکریہ❤️
. .

بٹ خیلہ محلہ گلشن آباد  نوبہار اور دیگر محلوں میں کئی مہینوں سے پانی کی سپلائی بند عوام باربار اے سی متعلقہ افسران کو شک...
10/07/2023

بٹ خیلہ محلہ گلشن آباد نوبہار اور دیگر محلوں میں
کئی مہینوں سے پانی کی سپلائی بند عوام باربار اے سی متعلقہ افسران کو شکایت کے باوجود پانی کا مسلۂ حل نہیں ہوا۔
اس موقع پر چیئرمین نیبر ہوڈ کونسل اکبر آباد طارق حسین ایڈیشنل اے سی اور متعلقہ محکمہ ٹی ایم اے کے افسران کو سکیم کے متعلق حل کیلئے تجاویز دے رہے ہیں ۔

انہوں نے متعلقہ افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ پچھلے چار مہینوں سے عوام پانی کیلئے ترس رہے ہیں اور وہ اب مزید انتظار نہیں کرسکتے ۔ لہذا پانی کی سکیم کو اب ایمرجنسی بنیادوں پر حل کرنا ہوگا۔

علاقے کی عوام نے ایڈیشنل اے سی اور انتظامیہ کے افسران کو سکیم پر کام کرنے کے اجازت ملنے پر شکریہ ادا کیا ۔
اس موقع پر یوتھ کونسلر کاشف علی اور زاہد بھی موجود تھے ۔

.

محلہ شریف آباد  گلشن آباد اور  نوبہار میں پانی کی شدید قلّت اور پانی کی مسئلے کے بارے میں آج چیئرمین طارق حسین یوتھ کونس...
15/05/2023

محلہ شریف آباد گلشن آباد اور نوبہار میں پانی کی شدید قلّت اور پانی کی مسئلے کے بارے میں آج چیئرمین طارق حسین یوتھ کونسلر کاشف علی ٹریڈ یونین جنرل سیکرٹری سلطان یوسف صدر ٹریڈ یونین بٹ خیلہ بازار زوار خان اور سیکرٹری وقاص وکی نے ڈپٹی کمشنر او اسٹنٹ کمشنر سے جرگے کے صورت میں ملاقات کی اور انہیں مزکورہ متاثرہ محلوں کے عوام کے غم و غصّے اور شدید پانی کی قلّت کے بارےمیں آگاہ کیا۔

چیئرمین طارق حسین نے اسسٹنٹ کمشنر کو آگاہ کیا کے پچھلے دو ہفتوں سے عوام پانی کیلئے ترس رہے ہیں ۔

جس پر اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نے موقع پر محکمہ ٹی ایم اے اور پپبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو بلایا اور سختی سے ہدایت جاری کی کہ اگلے تین روز میں ایمرجنسی بنیادوں پر مسئلے کو حل کرے اور پائپوں وغیرہ کا بندو بست کر کے عوام کو پانی مہیا کرے ۔

1st May Labour Day. یوم مزدوراس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیںجس نے سب کے بنائے اس کا کوئی گھر نہیں ۔
01/05/2023

1st May Labour Day. یوم مزدور
اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں
جس نے سب کے بنائے اس کا کوئی گھر نہیں ۔

Eid Mubarakتمام مسلم امہ کو عید الفطر مبارک ہو ۔ From: Neighborhood Council Akbar Abad Batkhela.
21/04/2023

Eid Mubarak
تمام مسلم امہ کو عید الفطر مبارک ہو ۔
From:
Neighborhood Council Akbar Abad Batkhela.

  مصالحاتی کمیٹیPanel of Members.Constituted by the Neighborhood Council Akbar Abad Batkhela for the Purpose of Amicable...
17/02/2023

مصالحاتی کمیٹی
Panel of Members.
Constituted by the Neighborhood Council Akbar Abad Batkhela for the Purpose of Amicable settlement of Disputes out of court in the Council.




.

  مصالحاتی کمیٹیConstituted by the Neighborhood Council Akbar Abad Batkhela for the Purpose of Amicable settlement of Di...
17/02/2023

مصالحاتی کمیٹی
Constituted by the Neighborhood Council Akbar Abad Batkhela for the Purpose of Amicable settlement of Disputes out of court in the Council.




.

آپ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے۔  کہ جو لوگ اکبر آباد خوڑ میں یا کنال نہر بٹ خیلہ میں کچرا گند گی ڈال رہے ہیں۔ ان کو ف...
06/02/2023

آپ عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ جو لوگ اکبر آباد خوڑ میں یا کنال نہر بٹ خیلہ میں کچرا گند گی ڈال رہے ہیں۔ ان کو فی الفور بند کیا جائے ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت
قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
بحكم : ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ ۔ ایریگیشن ڈپارٹمنٹ ملا کنڈ۔
نیبر ہوڈ کونسل اکبر آباد بٹ خیلہ ۔

.

Top Scorers Neighborhood Council Akbar Abad. of December 2022.
05/01/2023

Top Scorers Neighborhood Council Akbar Abad. of December 2022.






Address

Malakand
23020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NC Akbar Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share