PPP UC malakand

PPP UC malakand totakan

ملاکنڈ پیرخیل،تحریک انصاف کو دھچکا، درجنوں خاندان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت مکمل ناکام ،عوام...
12/08/2022

ملاکنڈ پیرخیل،تحریک انصاف کو دھچکا، درجنوں خاندان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے،

پی ٹی ائی کی صوبائی حکومت مکمل ناکام ،عوام ائندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی محمد ہمایون خان کا ساتھ دینگے ،مقررین

ڈسٹرکٹ ملاکنڈ پیر خیل میں تحریک انصاف کو دھچکا، درجنوں خاندان سابق صدر محمد ہمایون خان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر گئے۔اس سلسلہ میں ضلع ملاکنڈ پیر خیل میں ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جسکے مہمان خصوصی سابقہ صوبائی وزیر خزانہ محمد ہمایوں خان تھے۔
اس موقع پر درجنوں افراد پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔شمولیتی تقریب میں مہمان خصوصی محمد ہمایوں خان نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والے افراد کو پارٹی ٹوپیاں پہنائی گئی۔
Hamayun Khan Humayun Khan Muhammad Humayun Khan

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP UC malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share