Assistant Director LG&RDD Malakand

Assistant Director LG&RDD Malakand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Assistant Director LG&RDD Malakand, Government Official, Malakand.

Happy Independence Day. 14 August 2026... Glimps
14/08/2026

Happy Independence Day.
14 August 2026... Glimps



5 اگست 2026کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی5 اگست 2019 کا غیر قانونی اقدام کشمیری عوام کے بنیادی حقوق، آزادی اور اقوامِ مت...
05/08/2026

5 اگست 2026
کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
5 اگست 2019 کا غیر قانونی اقدام کشمیری عوام کے بنیادی حقوق، آزادی اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ہم کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
کشمیر بنے گا پاکستان
پاکستان زندہ باد
باہتمام:
اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سینئر)
لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
ضلع ملاکنڈ




آن لائن کھلی کچہریDate/Time line:تاریخ: 06-08-2026 بروز: جمعرات وقت: دوپہر 12:00 بجے_حکومت خیبر پختونخواہ کی عوام دوست پ...
03/08/2026

آن لائن کھلی کچہری
Date/Time line:
تاریخ: 06-08-2026 بروز: جمعرات وقت: دوپہر 12:00 بجے_
حکومت خیبر پختونخواہ کی عوام دوست پالیسی کے تحت ای-کھلی کچہری کے ذریعے شہری اپنے مسائل شکایات اور تجاویز براہ راست ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات ووہی ترقی خیبر پختونخواہ تک پہنچا سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر: 091-9219584

ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دویہی ترقی خیبر پختونخواہ



Today, 31-07-2026, the Assistant Director (Senior), LG&RDD Malakand, along with the Secretaries of Village Councils, att...
31/07/2026

Today, 31-07-2026, the Assistant Director (Senior), LG&RDD Malakand, along with the Secretaries of Village Councils, attended a meeting chaired by the Additional Deputy Commissioner (Relief & HR), District Malakand, regarding monsoon preparedness and the identification of vulnerable spots across the district. The meeting emphasized coordinated efforts, timely preventive measures, and effective response to safeguard lives and property during the monsoon season.





Dated. 09.07.2026 صوبائی حکومت خيبر پختونخواہ و ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی...
09/07/2026

Dated. 09.07.2026 صوبائی حکومت خيبر پختونخواہ و ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع ملاکنڈ کے تمام ویلج کونسل میں پاک صاف و شفاف خیبر پختونخواہ کے تحت صفائ کا کام جاری ہیں۔




Dated. 07.07.2026 صوبائی حکومت خيبر پختونخواہ و ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی...
07/07/2026

Dated. 07.07.2026 صوبائی حکومت خيبر پختونخواہ و ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع ملاکنڈ کے تمام ویلج کونسل میں پاک صاف و شفاف خیبر پختونخواہ کے تحت صفائ کا کام جاری ہیں۔




Dated. 03.07.2026 صوبائی حکومت خيبر پختونخواہ و ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی...
03/07/2026

Dated. 03.07.2026 صوبائی حکومت خيبر پختونخواہ و ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخواہ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع ملاکنڈ کے تمام ویلج کونسل میں پاک صاف و شفاف خیبر پختونخواہ کے تحت صفائ کا کام جاری ہیں۔




Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director LG&RDD Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share