19/07/2019
جب خواہشیں مُردہ ہونے لگتی ہیں تو پہلے انسان چُپ ہوتا ہے اپنے اندر خوابوں کی قبریں بناتے بناتے انسانوں سے کٹ جاتا ہے
پہلی قبر,دوسری,تیسری قبر
دل,دل نہیں رہتا قبرستان ہوجاتاہے اور قبرستان میں کیا ہوتا ہے ؟گہرا سناٹا