Jamiat Ulema-e-Islam Malakand

Jamiat Ulema-e-Islam Malakand This profile is created for the political party Jamiat Ulema-e-Islam Pakistan. Here we share the vid

14/04/2026
14/04/2026
03/04/2026
بیادِ: حضرت مفتی کفایت اللہ شہیدؒ(امیر جے یو آئی ضلع ملاکنڈ) ختمِ نبوت کے عظیم الشان کانفرنس سے  پیر مولانا حسن احمد نقش...
06/09/2025

بیادِ: حضرت مفتی کفایت اللہ شہیدؒ(امیر جے یو آئی ضلع ملاکنڈ)
ختمِ نبوت کے عظیم الشان کانفرنس سے پیر مولانا حسن احمد نقشبندی صاحب خطاب فرما رہے ہیں

ختمِ نبوت ﷺ ایمان کا بنیادی جزو ہے، اس کا انکار کفر ہے۔

خراجِ عقیدت مفتی کفایت اللہ رح صرف ایک عالمِ دین نہیں، بلکہ تحریکِ جمیعت کے ایک مضبوط ستون، نظریاتی سپاہی اور باوقار قیادت کے عملی ترجمان تھے۔

نوٹیفکیشن  / جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ
06/09/2025

نوٹیفکیشن / جمعیت علماء اسلام ضلع ملاکنڈ


📌 جمعیت علماء اسلام ویلیج کونسل کوپر خاصآج جمعیت علماء اسلام ویلیج کونسل کوپر خاص کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت قاری صدام حس...
05/09/2025

📌 جمعیت علماء اسلام ویلیج کونسل کوپر خاص
آج جمعیت علماء اسلام ویلیج کونسل کوپر خاص کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت قاری صدام حسین (امیر ویلج کونسل کوپر خاص) منعقد ہوا۔

اجلاس کا ایجنڈا جنرل سیکٹری سميع اللہ صاحب نے پیش کیا۔
1️⃣ مفتی کفایت اللہ صاحب شہید (امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مالاکنڈ) کی سیاسی بصیرت، قربانی اور جماعتی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
2️⃣ ماہانہ کارگزاری پیش کی گئی، جس میں تنظیمی، دعوتی اور فلاحی سرگرمیوں کی تفصیلات بیان کی گئیں۔
3️⃣ بونیر سیلاب زدگان کے لیے چندہ اور خدمت کی کارگزاری بیان کی گئی۔
4️⃣ آئندہ دنوں میں تنظیم کو مزید فعال بنانے اور نوجوانوں کو جماعت سے وابستہ کرنے پر خصوصی زور دیا گیا۔
5️⃣ اجلاس کے آخر میں ملکی سلامتی، امت مسلمہ کی وحدت اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Address

Dargai
Malakand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Ulema-e-Islam Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share