Bhattay Kalan "Official"

Bhattay Kalan "Official" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhattay Kalan "Official", Social service, Mandhiali.

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْهِ رَاجِعُون جمشید بھٹی ( مرحوم)۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین
13/02/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْهِ رَاجِعُون
جمشید بھٹی ( مرحوم)۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْهِ رَاجِعُون رفیق بھٹی ( مرحوم) ولد رحمت بھٹی (مرحوم)۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمی...
22/12/2025

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْهِ رَاجِعُون
رفیق بھٹی ( مرحوم) ولد رحمت بھٹی (مرحوم)۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون۔  عمر عمران ولد محمدعمران (شاہد محمود المعروف کوٹھی والے کے بھانجے) قضائے الٰہی سے انتقال فرما ...
27/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
عمر عمران ولد محمدعمران (شاہد محمود المعروف کوٹھی والے کے بھانجے) قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ اور سب کو اولاد جیسی نعمت کی محرومی کے دکھ سے بچائے۔

پر نور روحانی سفر پر بھٹے کلاں کے جوانوں کو بہت بہت مبارک۔ اللہ عمر رزق صحت شعور میں برکت عطا فرمائے۔
18/10/2025

پر نور روحانی سفر پر بھٹے کلاں کے جوانوں کو بہت بہت مبارک۔ اللہ عمر رزق صحت شعور میں برکت عطا فرمائے۔

بھائ بابر اور خالد بوٹا کا گردہ ٹرانسپلانٹ کا آپریشن جاری ہے۔ دوستوں سے بھرپور دعاؤں کی درخواستاللہ دونوں کو مکمل صحتیاب...
16/07/2025

بھائ بابر اور خالد بوٹا کا گردہ ٹرانسپلانٹ کا آپریشن جاری ہے۔
دوستوں سے بھرپور دعاؤں کی درخواست
اللہ دونوں کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔

محمد فراز بٹ۔ ہمارے گاؤں کا نوجوان کھلاڑی۔ اللہ کامیابیاں عطا فرمائے۔
03/07/2025

محمد فراز بٹ۔
ہمارے گاؤں کا نوجوان کھلاڑی۔ اللہ کامیابیاں عطا فرمائے۔

اہلیان بھٹے کلاں کو عید الضحٰی بہت بہت مبارک۔ اللہ ہمارے گاؤں پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین
07/06/2025

اہلیان بھٹے کلاں کو عید الضحٰی بہت بہت مبارک۔
اللہ ہمارے گاؤں پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے۔ آمین

انا للہ وانا الیہ راجعون۔محمد نعیم سرور ولد صوبیدار محمد سرور بھٹی (مرحوم) جو علالت کے باعث سعودی عرب ہسپتال میں زیر علا...
10/11/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
محمد نعیم سرور ولد صوبیدار محمد سرور بھٹی (مرحوم) جو علالت کے باعث سعودی عرب ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

الحمدللہ۔ بھٹے کلاں فٹبال کلب کی محنت اور کوشش سے آج کلب کا شمار سیالکوٹ کے نمایاں کلبز میں اور ہماری گراونڈ بہترین صاف ...
29/09/2024

الحمدللہ۔ بھٹے کلاں فٹبال کلب کی محنت اور کوشش سے آج کلب کا شمار سیالکوٹ کے نمایاں کلبز میں اور ہماری گراونڈ بہترین صاف گراونڈز میں سے ایک ہے۔
ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کے لیے شہر کی 4 مختلف بہترین گراونڈز کا انتخاب کیا اور الحمدللہ بھٹے کلاں فٹبال گراونڈ بھی شامل۔
آج ٹورنامنٹ کے 2 میچ کھیلے گئے۔
انشاءاللہ ہم کھیلوں کے میدان مزید آباد کرتے ہوئے آنے والی نسلوں کو روشن مستقبل دیں گے۔

اہلیان بھٹے کلاں کا خدمت خلق کی طرف بڑھتا ایک اور قدم۔صاف پانی کیلئے مسجد گلزار مدینہ کے ساتھ فلٹریش پلانٹ کا افتتاح علا...
25/09/2024

اہلیان بھٹے کلاں کا خدمت خلق کی طرف بڑھتا ایک اور قدم۔
صاف پانی کیلئے مسجد گلزار مدینہ کے ساتھ فلٹریش پلانٹ کا افتتاح علاقہ کے حفاظ اکرام نے گیا۔
موقع پر موجود اہلیان بھٹے کلاں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اللہ تمام لوگوں کو اجر عطا فرمائے۔

زندہ دل لوگ دنیا کے ہر کونے میں اپنے رنگ کی محفل سجا لیتے ہیں۔محترم سعد یٰسین بھٹی کو بائسویں سالگِرہ بہت بہت مبارک۔دبئی...
22/09/2024

زندہ دل لوگ دنیا کے ہر کونے میں اپنے رنگ کی محفل سجا لیتے ہیں۔
محترم سعد یٰسین بھٹی کو بائسویں سالگِرہ بہت بہت مبارک۔
دبئی میں مقیم احباب نے بھرپور جشن مناتے ہوئے جنم دن کو خوبصورت لمحات کے ساتھ یادگار بنایا۔
خدا نوجوان کو تندرستی والی لمبی زندگی اور کشادہ رزق عطا فرمائے۔ آمین۔

پنڈ دے پردیسی منڈیاں دبئی شہر وچ سونے آقا دے میلاد دی خوشی منائی۔محفل نعت۔ لنگر۔ طنزو مزاح۔
15/09/2024

پنڈ دے پردیسی منڈیاں دبئی شہر وچ سونے آقا دے میلاد دی خوشی منائی۔
محفل نعت۔ لنگر۔ طنزو مزاح۔

Address

Mandhiali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhattay Kalan "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category