ISF Tahseel MANDI bahauddin

ISF Tahseel MANDI bahauddin THIS is a official page of tahseel mandi Bahauddin. This organisation is work for students right.

Usmania Muhallah Mandi Bahauddin PTI Mandi Bahauddin Imran Khan PML(N) Hameeda Waheedudin Tariq Mehmood Sahi Mandi Bahau...
22/01/2024

Usmania Muhallah Mandi Bahauddin PTI Mandi Bahauddin Imran Khan PML(N) Hameeda Waheedudin Tariq Mehmood Sahi Mandi Bahauddin PTI Punjab Isf Mandi Bahauddin

Justice delayed is justice denied.
19/08/2023

Justice delayed is justice denied.

19/08/2023
‏غریدہ فاروقی کو تمغہ امتیاز کن خدمات کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے؟
19/08/2023

‏غریدہ فاروقی کو تمغہ امتیاز کن خدمات کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے؟

‏پی ڈیم ایم حکومت نے ڈیڑھ سال میں ساڑھے اٹھارہ کھرب  روپے کا قرض لیا اور اس کے بدلے میں عوام کو صرف مہنگائی اور لاقانونی...
19/08/2023

‏پی ڈیم ایم حکومت نے ڈیڑھ سال میں ساڑھے اٹھارہ کھرب روپے کا قرض لیا اور اس کے بدلے میں عوام کو صرف مہنگائی اور لاقانونیت کے تحفے دیے۔

‏کیا شیخ مجیب الرحمن غدار تھا؟جواب ضرور دیں
18/08/2023

‏کیا شیخ مجیب الرحمن غدار تھا؟

جواب ضرور دیں

‏عزم و ھمت کی چٹان شہریار آفریدی آج بالآخر رھا ھو گئے۔قوم کو آپ جیسے سپوتوں پہ فخر ھے۔ ‎
16/08/2023

‏عزم و ھمت کی چٹان شہریار آفریدی آج بالآخر رھا ھو گئے۔
قوم کو آپ جیسے سپوتوں پہ فخر ھے۔

The real
11/08/2023

The real

10/08/2023

‏اہم ترین: سائفر بھیجنے والے اسد مجید صاحب کو وزیراعظم ہاؤس میں بلایا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے زرائع کے مطابق مبییعنہ طور پر اسد مجید پر پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ سائفر کے بارے ایسا بیان دیں جس سے اس کے اثر زائل کیا جا سکے۔ ابھی تک اسد مجید ڈٹے ہوئے ہیں۔ میٹنگ میں وقفہ ہوا۔وقفے کے بعد پھر میٹنگ ہو گی۔ ڈان لیکس کے تمام کردار اس میٹنگ میں موجود ہیں۔

10/08/2023

‏یہ نام کے ساتھ "سید" لگا کر دجالی قوتوں کیساتھ کام کرنے والوں کو کیا بولنا چاہیے؟ جو پکا منہ بنا کر ڈھٹائی اور بیشرمی سے جھوٹ بولتے ہیں۔

10/08/2023

امریکہ میں پاکستانی سفیر کیجانب سےبھجوائےگئےخفیہ مراسلے (سائفئر) کے حوالے سے عالمی میڈیا میں چھپنے والی خبر پر پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف

Address

Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Tahseel MANDI bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share