22/01/2024
احتشام الحق مٹو کا بھائی اور ایڈووکیٹ شاہد نسیم گوندل مٹو (مرحوم) کا بیٹا حسن گوندل 19 جنوری بروز جمعہ 4 بجے سے لاپتہ ہے۔ برائے مہربانی سب دوست اس کی خیروعافیت سے واپسی کی دعا کریں، اس پوسٹ کو شیئر کریں اور اس سے متعلق کسی قسم کی اطلاع دینے کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ