Civil Defance Punjab Mandi Bahauddin

Civil Defance Punjab Mandi Bahauddin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Civil Defance Punjab Mandi Bahauddin, Government Organization, Mandi Bahauddin.

30/08/2025
30/08/2025
محافظ امن کے ہم ہیں، یہ دنیا کو دکھایا ہےہماری نسلِ نو نے ہی شجاعت کا چراغ جلایا ہے
30/08/2025

محافظ امن کے ہم ہیں، یہ دنیا کو دکھایا ہے
ہماری نسلِ نو نے ہی شجاعت کا چراغ جلایا ہے

منڈی بہاءالدین وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی سربراہی میں پاک بھارت کشیدگی...
09/05/2025

منڈی بہاءالدین وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی سربراہی میں پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں جنگی حالات سے نمٹنے اور ابتدائی طبی امداد کی فوری فراہمی کے حوالے سے ضلع منڈی بہاءالدین میں ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس رینجر کالونی منڈی بہاوالدین میں تنظیم شہری دفاع کے عہدیداران اور رضاکاران کو باقاعدہ ٹریننگ کا احتمام کیا گیا جس میں رضاکاران کو سول ڈیفنس آفیسر منڈی بہاوالدین معظم سلطان کی نگرانی میں تربیتی مشقیں کروائی گئیں۔ان مشقوں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ان مشقوں کا بنیادی مقصد موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ہوائی حملے یا دیگر ہنگامی حالات میں محفوظ پناہ گاہوں کی طرف بروقت انخلاء، فوری ردعمل، ابتدائی طبی امداد، فائر فائٹنگ، سرچنگ اور ریسکیو سمیت مربوط حکمت عملی سے نمٹنے کے حوالے سے تربیت فراہم کرنا تھا۔ اس طرح کی تربیتی مشقوں کے لیے سول ڈیفنس کا عملہ عوام الناس کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کی زیر نگرانی میں مورخہ 28 جون 2024 کو سٹی ہسپتال منڈی بہا...
28/06/2024

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کی زیر نگرانی میں مورخہ 28 جون 2024 کو سٹی ہسپتال منڈی بہاوالدین ( THQ Hospital) میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاوالدین نے فائر سیفٹی کے حوالے سے ہسپتال کے سٹاف کو ٹریننگ دی اور باقاعدہ فائر فائٹنگ کے پریکٹیکل بھی کروائے تا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کسی بڑے سانحہ سے بچا جاسکے سٹاف کو باقاعدہ Fire Fighting, Fire Excape, Evacuation کی ٹرینگ دی گی۔

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کی زیر نگرانی میں مورخہ 27 جون 2024 کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (D...
28/06/2024

حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کی زیر نگرانی میں مورخہ 27 جون 2024 کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (DHQ Hospital) میں سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ منڈی بہاوالدین نے فائر سیفٹی کے حوالے سے ہسپتال کے سٹاف کو ٹریننگ دی تا کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں کسی بڑے سانحہ سے بچا جاسکے سٹاف کو باقاعدہ Fire Fighting, Fire Excape, Evacuation کی ٹرینگ دی گی۔

Civil Defence Training program at Stylo Shop in M.B.Din.
23/01/2024

Civil Defence Training program at Stylo Shop in M.B.Din.

Action Against Illegal Petrol Agency's in District Mandi Bahauddin 15-6-2023.
15/06/2023

Action Against Illegal Petrol Agency's in District Mandi Bahauddin 15-6-2023.

Address

Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defance Punjab Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share