01/02/2021
پنجاب کے قابل احترام ججز صاحبان
پاکستان کے معزز ججز حضرات ۔ ضلع منڈی بہاؤالدین کے قابل فخر سپوت جو اس وقت پورے پاکستان میں اپنی ملک و قوم کے اداروں میں قابل احترام ادارہ ہے ۔
جب جج صاحبان انصاف کا ترازوں اٹھا لے تو بڑے بڑے برج لرزا جاتے ہیں ۔