منڈی بہاؤالدین

منڈی بہاؤالدین منڈی بہاؤالدین کی پہچان – خبریں، تاریخ، ثقافت، اور خوبصورتی ایک جگہ!

19/08/2026
15/08/2026

حضرات توجہ فرمائیں۔ 👇👇👇👇👇👇
منڈی بہاؤالدین سے( بارسلونا) سپین کوئی بھائی جارہے ہین تو براہ کرم رابطہ کریں۔

22/07/2026

چناب ٹول پلازہ گجرات کے قریب، تیز آندھی کی وجہ سے ایک ریسٹورنٹ کے باہر لگا ناقص میٹریل کا بڑا ایڈورٹائزنگ بورڈ تین انتہائی قیمتی گاڑیوں پر گر گیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

17/07/2026

منڈی بہاولدین کے لوگوں کے لیےآنلائن خریدو فروخت کے لیے وٹس ایپ گروپ بنایا ہے جس میں آپ اپنی استعمال شدہ اور نئی چیزیں سیل کر سکتے ہیں گروپ کو جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پے کلک کریں

https://chat.whatsapp.com/GXCqHdrWtiL8OdYKsZ5GCK?mode=gi_t

19/06/2026

جیو شیروں

22/05/2026

کراچی میں دو گائیں شہری کا موٹرسائیکل لے کر فرار ہو گئی 🫣

یہ نوبت آ گئی ہے ترقی کی راہ پہ چلتے چلتے۔
19/05/2026

یہ نوبت آ گئی ہے ترقی کی راہ پہ چلتے چلتے۔

Address

منڈی بہاؤالدین
Mandi Bahauddin
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاؤالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share