31/08/2026
🌿 قبرستانِ پیر میراں غلام شاہ میں اسپرے 🌿
آج قبرستانِ پیر میراں غلام شاہ میں اسپرے کا دوسرا دن ہے اور اسپرے کا یہ عمل جاری ہے۔ ان شاء اللہ آج اسپرے کا کام مکمل ہو جائے گا۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام احباب کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے سب کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
خدمتِ خلق — ایک خوبصورت ذمہ داری ❤️