18/08/2026
🧼 خدمتِ خلق کا سلسلہ جاری
الحمدللہ! گاؤں والوں کی خوشی غمی کے مواقع کے لیے فی سبیل اللہ فراہم کیے جانے والے قالینوں کی مکمل صفائی اور دھلائی کا کام جاری ہے۔
صاف ستھرا سامان، اہلِ گاؤں کی سہولت کے لیے۔