26/08/2026
سیرے : سابق مشیر وزیراعلی پنجاب لیاقت علی بھٹی کی ظفر گوندل پیرے کا اور حسنین گوندل پیرے کا کی وفات پر فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت ۔۔!
اس موقع پر سابق چئیرمین محمد اشرف آرائیں ، محمد عباس رانجھا ، خالد محمود بٹ اور سفیان امتیاز تارڑ بھی ہمراہ موجود ۔۔۔!