District Zakat Committee Mandi Bahauddin

District Zakat Committee Mandi Bahauddin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Zakat Committee Mandi Bahauddin, Government Organization, Mandi Bahauddin.

آج مورخہ 04-02-2026کو لوکل زکوٰۃ کمیٹیز تحصیل منڈی بہاوالدین کے تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹرز کی ٹریننگ پوسٹ گریجویٹ کال...
04/02/2026

آج مورخہ 04-02-2026کو لوکل زکوٰۃ کمیٹیز تحصیل منڈی بہاوالدین کے تعینات ہونے والے ایڈمنسٹریٹرز کی ٹریننگ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈی بہاوالدین میں کروائی گئی ۔

محکمہ زکوٰۃ و عشر کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ پنجاب بھر میں سوشل میڈیا پر اہلیت کا جعلی پروفارما گردش کر رہا ہے۔ نتیجتاً...
19/03/2025

محکمہ زکوٰۃ و عشر کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ پنجاب بھر میں سوشل میڈیا پر اہلیت کا جعلی پروفارما گردش کر رہا ہے۔ نتیجتاً، بہت سے افراد نے اس سلسلے میں زکوٰۃ و عشر کے دفاتر سے رجوع کیا ہے۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ یہ پروفارما محکمہ زکوٰۃ و عشر، حکومت پنجاب نے جاری نہیں کیا ہے۔ یہ مکمل طور پر غلط، گمراہ کن اور غیر مجاز ہے۔

عوام کو پرزور مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اس جعلی دستاویز کو نظر انداز کریں اور اس کی بنیاد پر کوئی کارروائی کرنے سے گریز کریں۔ سرکاری معلومات کے لیے براہِ کرم محکمہ زکوٰۃ و عشر سے اس کے تصدیق شدہ چینلز کے ذریعے رابطہ کریں۔

Independence Day, 14 August 2024..
15/08/2024

Independence Day, 14 August 2024..

چئیرمین ضلعی زکٰوة کمیٹی منڈی بہاؤالدین، جناب آفتاب سلطان رانجھا صاحب کی دفتر ضلعی زکٰوة کمیٹی آمد۔ ۔
05/01/2023

چئیرمین ضلعی زکٰوة کمیٹی منڈی بہاؤالدین،
جناب آفتاب سلطان رانجھا صاحب کی دفتر ضلعی زکٰوة کمیٹی آمد۔ ۔

15/02/2022
ضلعی زکوة کمیٹی منڈی بہاوالدین نے مالی سال 22-2021 کے لیے مستحقین زکوٰۃ کو گزارہ الاؤنس کی پہلی ششماہی قسط جاری کر دی ہے...
14/02/2022

ضلعی زکوة کمیٹی منڈی بہاوالدین نے مالی سال 22-2021 کے لیے مستحقین زکوٰۃ کو گزارہ الاؤنس کی پہلی ششماہی قسط جاری کر دی ہے۔ یہ بات چیئرمین ضلع زکوٰۃ کمیٹی منڈی بہاوالدین چوہدری محمد احسن دھوتھڑ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریگولر گزارہ الاؤنس کے مستحقین -/9000 روپے جبکہ بصارت سے محروم افراد -/12000 روپے وصول کریں گے۔ رجسٹرڈ مستحقین کو ان کے موبائل فون پر 3737 سے میسج / پیغام موصول ہو گا۔ جس پر وہ اپنے قریبی ٹیلی نار ایزی پیسہ سنٹر / دوکان/ فرنچائز سے بعد از بائیومیٹرک تصدیق اپنی پوری رقم وصول کریں گے۔ موصولہ رقم پر کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ سروس چارجز ضلع زکوٰۃ کمیٹی منڈی بہاوالدین نے خود ٹیلی نار ایزی پیسہ کو ادا کر دیے ہیں۔ لہٰذا اس ضمن میں مستحقین کو راہنمائی اور آگاہی پیدا کی جا رہی ہے تاکہ انہیں گزارہ الاؤنس کے حصول میں کوئی مشکل / دشواری پیش نہ آئے۔ مستحقین ٹیلی نار ایزی پیسہ سنٹر / دوکان / فرنچائز سے اپنی پوری رقم وصول کریں۔

آسامیاں خالی ہیں۔۔جلدی کریں۔۔
16/09/2021

آسامیاں خالی ہیں۔۔
جلدی کریں۔۔

ضلعی زکوة کمیٹی منڈی بہاوالدین میں آڈیٹرز کی 2 آسامیوں کے لے اشتہار جاری۔۔تمام تر تفصیلات اشتہار میں موجود۔۔WhatsApp No....
06/09/2021

ضلعی زکوة کمیٹی منڈی بہاوالدین میں آڈیٹرز کی 2 آسامیوں کے لے اشتہار جاری۔۔
تمام تر تفصیلات اشتہار میں موجود۔۔
WhatsApp No.
0333-8001519

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Zakat Committee Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share