PTI Mandi Bahaudin

PTI Mandi Bahaudin عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا اور ہم عمران خان کے شانہ بشانہ کام کرتے رہیں گے پاکستان تحریک انصاف زندہ باد پاکستان زندہ باد

03/01/2026
  منڈی بہاؤالدین تیاری کر لیں!!!
18/08/2024


منڈی بہاؤالدین تیاری کر لیں!!!

02/03/2024

‏رمضان کی آمد ہے
‏تاجروں سے گزارش ہے اشیاء ضروریہ مہنگی کردیں
تاکہ رمضان کے آخری عشرے میں ختم قرآن کی محفلوں اور عمرے کا خرچہ نکال سکیں۔ 🙂

28/02/2024

شُکر اے ہجے سعودی عرب توں لنڈا نئیں آوندا۔۔۔
😝

28/02/2024

قُدرتی وسائل سے مالا مال ایک ملک کے مفلس لوگوں کو
کچھ بے ایمان مقتدر حلقوں نے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ جولوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش میں ہیں کے وسائل کے مالک ہم ہیں اور مفلسی صرف اور صرف تم لوگوں کا امتحان ہے

27/02/2024

عُثمان بُزدا پر تنقید کرنے والے اب کیا کریں گے بچارے
🙄🙄

26/02/2024

لیپ ٹاپ دینگے
آئی پیڈز دینگے
اور انٹرنیٹ بند کردینگے 🥸

26/02/2024

حلوے جیسی پاک غذا کا نام لباس پر
گُستاخ عورت
معافی مانگ
🤐🤐🤐

26/02/2024

کل کے واقعے نے سبق سکھایا ہے کہ اپنی اولاد کو صرف دنیا نہیں دین بھی پڑھاؤ تاکہ وہ کیلیگرافی اور آیات میں فرق کر سکیں۔ورنہ جو ان کو عربی میں گالی نکالے گا یہ قوم اس کے بھی ہاتھ چومے گی🙏

25/02/2024

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ خان قرضہ لے کے ملک تباہ کر رہا تھا اور پھر دوسری دفعہ کا ذکر ہے قرضہ لینے سے انکار کر کے ملک تباہ کر رہا ہے
ویسے یہ لوگ آتے کہاں سے ہیں
🤔🤔🤔🙄🙄🙄

24/02/2024

حق تو یہ تھا عوام کے دُکھ کا مداوا ہوتا
انہوں نے دو خاندانوں کے دُکھوں کو مٹانے کا ٹھیکہ لے لیا
😕😕😕

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Mandi Bahaudin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share