Tehsildar Mandi Bahauddin

Tehsildar Mandi Bahauddin ریونیو آفیسر / سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منڈی بہاؤالدین

جناب اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں میٹنگ
02/05/2023

جناب اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں میٹنگ

تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مُبارک۔
21/04/2023

تمام عالمِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مُبارک۔

منڈی بہاؤالدین: سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ/ریونیو آفیسر چوہدری محمد جاوید اقبال گجر کا سکول محلہ میں عوامی شکایات پر فور...
19/01/2023

منڈی بہاؤالدین: سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ/ریونیو آفیسر چوہدری محمد جاوید اقبال گجر کا سکول محلہ میں عوامی شکایات پر فوری نوٹس لیتے ہوئے متعدد گراں فروشوں کو جرمانہ کی سزا۔

ویلکم اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین عامر محمود صاحب۔محمد جاوید اقبال گجر ریونیو آفیسر منڈی بہاؤالدین
19/01/2023

ویلکم اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤالدین عامر محمود صاحب۔
محمد جاوید اقبال گجر ریونیو آفیسر منڈی بہاؤالدین

*📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣*منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں کیلئے خوشخبریپاک آرمی میں بھرتی ہونے کا سُنہری موقعآپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آ...
04/01/2023

*📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣📣*
منڈی بہاوالدین کے نوجوانوں کیلئے خوشخبری
پاک آرمی میں بھرتی ہونے کا سُنہری موقع
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آرمی بھرتی دفتر جہلم سے آرمی کی موبائل بھرتی ٹیم ضلع منڈی بہاوالدین آ رہی ہے جو کہ صرف ضلع منڈی بہاؤالدین کے تمام امیدواروں کا ٹیسٹ لے گی لہذا تمام امیدواروں سے گزارش ہے کہ نیچے دئیے گئے مرکز پر مقررہ تاریخوں میں بمعہ اپنی اصلی اسناد کے ساتھ تشریف لائیں تا کہ آپ کا حتمی ٹیسٹ لے کر سلیکشن کی جا سکے۔
تاریخوں اور ٹیسٹ کے مرکز کی تفصیلات درج ذیل ہیں ہے
ٹیسٹ کی جگہ:
رینجرز ہیڈ کوارٹر منڈی بہاؤالدین
بھرتی کا دورانیہ :- 5 جنوری 2023 تا 6 جنوری 2023
عمر : 17 سے 23 سال
تعلیم : میٹرک
رابطہ نمبر:
03416873331
03463027460

چوہدری محمد جاوید اقبال گجر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منڈی بہاؤالدین کا منڈی بہاؤالدین مین بازار میں اچانک دورہ متعدد گ...
25/11/2022

چوہدری محمد جاوید اقبال گجر سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منڈی بہاؤالدین کا منڈی بہاؤالدین مین بازار میں اچانک دورہ متعدد گراں فروشوں کو جرمانہ اور متعدد کو وارننگ جاری کی۔
25-11-2022 بروز جمعتہ المبارک



ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔
22/11/2022

ضروری اطلاع برائے عوام الناس۔

۔۔۔۔ چوہدری محمد جاوید اقبال گجر ۔۔۔۔سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منڈی بہاوالدینعوامی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گرا...
19/11/2022

۔۔۔۔ چوہدری محمد جاوید اقبال گجر ۔۔۔۔
سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منڈی بہاوالدین
عوامی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گراں فروشوں کو موقعہ پر جرمانہ کی سزا
19-11-2022 بروز ہفتہ


19/11/2022



Address

Tehsil Office Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923491455002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsildar Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share