02/09/2026
27 ستمبر، فیصلہ کُن معرکے کا دن!
یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ پاکستان کی حقیقی آزادی اور مظلوم عوام کے حقوق کی جنگ ہے۔
27 ستمبر کو پوری قوم اپنے حق، اپنے مستقبل اور اپنے ملک کی آزادی کے لیے میدان میں نکلے گی۔
قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کو رہا کرو!