21/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے مالک تیری رضا پر ہم راضی ہیں
ماموں غلام سرور ساہی ولد محمد عنائیت ساہی کا قضاۓ الہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ اور ہماری پوری فیملی کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین آمین ۔نماز جنازہ کل بروز جمعتہ المبارک بعد از نماز عصر سہ پہر 6 بجے ڈھوک داؤد والے جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی 😭😭😭😭😭