Qartaas-E-Adab PTI

Qartaas-E-Adab PTI Imran khan is the only ray of hope for us.

عمران خان اور پوری قوم کو خان صاحب کی 73ویں سالگرہ مبارک❤️❤️
05/10/2025

عمران خان اور پوری قوم کو خان صاحب کی 73ویں سالگرہ مبارک❤️❤️

23/09/2024
07/07/2024
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
07/05/2024

عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں

17/04/2024
‏میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ ...
05/04/2024

‏میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
‏اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
‏⁦‪ ‬⁩

‏ن لیگی رھنما جاوید لطیف نے حقیقت تسلیم کر لی۔“میں تو سچ کہوں گا نتائج بدلے گئے اور ہماری حکومت بنوائی گئی ہمارے پاس تو ...
05/04/2024

‏ن لیگی رھنما جاوید لطیف نے حقیقت تسلیم کر لی۔
“میں تو سچ کہوں گا نتائج بدلے گئے اور ہماری حکومت بنوائی گئی ہمارے پاس تو اکثریت ہی نہیں تھی۔”

02/04/2024
31/03/2024
شدید مہنگائی میں پسی عوام پر حکومت نے پھر بجلی گرا دی ، بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔
28/03/2024

شدید مہنگائی میں پسی عوام پر حکومت نے پھر بجلی گرا دی ، بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔

26/03/2024
‎25th March, 1992‎Imran Khan inspired Pakistan to world cup glory!‎⁧‫ ‬⁩
25/03/2024

‎25th March, 1992
‎Imran Khan inspired Pakistan to world cup glory!
‎⁧‫ ‬⁩

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qartaas-E-Adab PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share