Rasul pur gujjran official

Rasul pur gujjran official Apna pind apni pehchan(رسولپور گجراں)

29/09/2024
ضلع منڈی اور گجرات میں چار اقسام کے دنیا دار ہیںپہلی قسمدیانتدار و پرانے وضع دار سفید پوش دنیا دارجو بڑی مشکل سے دنیادار...
17/04/2024

ضلع منڈی اور گجرات میں چار اقسام کے دنیا دار ہیں

پہلی قسم
دیانتدار و پرانے وضع دار سفید پوش دنیا دار
جو بڑی مشکل سے دنیاداری کر رہے ہیں

دوسری قسم
پیسے والے دنیا دار جو اپنی شناخت کیلئیے دنیاداری کر رہے ہیں

تیسری قسم
پاکستان یا غیر ممالک سے لوٹ مار و منشیات کے پیسے والے، اپنی بیوی، بھائیوں، بہنوں و رشتے داروں سے دھوکہ دہی و فراڈ کر کے پیسے کمانے والے دنیا داری کر رہے ہیں

چوتھی قسم
دیہاڑی دار دنیا دار ہیں جو دنیاداری ہی اسی نیت سے کرتے ہیں کہ دنیاداری میں تعلقات بنیں مرغے پھنسیں اور وہ ذبح کریں

17/04/2024

ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید'مبین
ورنہ ان بکھرے ہوے تاروں سے کیا کام بنے

Address

Dinga To Phalia Road
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasul pur gujjran official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category