Deputy Commissioner Mandi Bahauddin

Deputy Commissioner Mandi Bahauddin District Government MandiBahauddin Activities

11/04/2025

ضلعی انتظامیہ کی اپڈیٹس کیلئے اس پیج کو فالو کریں District Information office MBDIN

11/04/2025

وزیر اعلی مریم نواز کی زیر صدارت گندم کی کٹائی سے قبل صورتحال کا جائزہ اجلاس

11/04/2025
15/03/2025

باتسلیمات ضلعی آفیسر اطلاعات، محکمہ تعلقات عامہ،
حکومت پنجاب،منڈی بہاو ¿الدین،فون نمبر:0546-506850
ہینڈ آﺅٹ نمبر 198
منڈی بہاﺅلدین،( ) اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین ندیم بلوچ کی زیرصدارت اور محکمہ بہبودآبادی کے زیر اہتمام عالمی یوم خواتین کے حوالے سے گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز فاروق پھپھرا، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر عتیق الرحمٰن، پرنسپل و وائس پرنسپل سمیت اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد بھی موجودتھی اسسٹنٹ کمشنر ندیم بلوچ کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرکے ملک و قوم کا نام روشن کر سکتی ہیں، خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے پاکستان میں اب تک ہونے والی پیش رفت شاندار ہے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی رہنمائی میں خواتین کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ موجودہ حکومت خواتین کی ترقی اور ان کے تمام شعبہ ہائے زندگی میں کردار کو اجاگر کرنے پر اپنی تمام توجہ اور وسائل کو مرکوز کئے ہوئے ہے اور موجودہ حکومت کے موثر اقدامات کی وجہ سے ہی معاشرے میں خواتین کو اپنی پسند کے ہر شعبے میں کام کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ پاکستانی خواتین دن بدن ہرشعبے میں قوم کا سرفخر سے بلند کررہی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ خواتین کی عزت و توقیر ہمارا معاشرتی ہی نہیں بلکہ دینی فریضہ بھی ہے۔ قرآن پاک میں آج سے کئی سو سال پہلے سورة النساءکا نزول اور اسلام میں عورت کے حقوق بتا کر عورت کو وہ حقوق عطا کئے ہیں، جن کا مغربی معاشرہ آج متلاشی ہے۔ تقریب سے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سمیت دیگر مقررین اور طالبات نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تقریب کے اختتام پر طالبات کے تقاریر ی مقابلہ جات میں پوزیشن ہولڈرز اور اپنے اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

20/02/2025

Address

Deputy Commissioner Office
Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92546504220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share