MERA PIND 26 CHAK

MERA PIND 26 CHAK میرا پینڈ26چک ,ست بسم اللہ تے جی آیا نوں

24/02/2026

عمران احمد پیج ایڈمن کی والدہ کا قضاۓ الہی سے انتقال ہوگیاہے نمازے جنازہ شام7بجے عامر کالونی قبرستان ميں ادا کی جاۓ گی

05/11/2025
22/06/2025

السلام علیکم
افسوس ناک اطلاع
چاچا اعظم کمہار ( بیوپاری ) چک نمبر 26 منڈی بہاوالدین والے
قضاء الہی سے انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
جنازہ صبح تقریباً 10 بجے ہوگا
جنازے کیلئے مزید کنفرم کرلیں
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
آمین

افسوس ناک اطلاعرانا ظہیر منج کے والد محترم رانا شبیر حسین کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے لہذا عام اطلاع دی جاتی ہیے ا...
15/06/2025

افسوس ناک اطلاع
رانا ظہیر منج کے والد محترم رانا شبیر حسین کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے لہذا عام اطلاع دی جاتی ہیے
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ بروز اتوار 15 جون صبح 9 بج کر 30 منٹ پر عسکری 10 لاہور میں ادا کی جائے گی
0321-6289622رانا ظہیر منج

13/06/2025

افسوس ناک اطلاع
انا للہ وانا الیہ راجعون
مختار احمد ولد فتح محمد گوندل لنگر کا
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ تقریباً 10بجے وڑیائت ڈیرہ لنگر کا میں ادا کی جائے گی

07/06/2025

افسوس ناک اطلاع
ارشد مرزا ثمر مرزا قمر مرزا کی والدہ قضائے الہی سے انتقال کر گی ہے لہذا عام اطلاع دی جاتی ہے ۔

03/06/2025

افسوس ناک اطلاع
واجد علی گڑھشنکر والے کے بیٹے محسن علی موٹر سائیکل مکینک کا بیٹا قضائے الہی سے انتقال کر گیا ہے لہذا عام اطلاع دی جاتی ہے ۔اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Address

Chak No 26 Tehsil Malakwal Distt Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50580

Telephone

+923217782392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MERA PIND 26 CHAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share