Kuthiala Sheikhan Punjab

Kuthiala Sheikhan Punjab Kuthiala sheikhan punjab
Lovely � city ��

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے  اور گھر والوں کو صبر جمیل ...
21/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے.آمیـــــــــن

🌹ا AG موٹرز — ایک نام، ایک خواب، کی خوبصورت حقیقت 🌹آج AG موٹرز کے باقاعدہ افتتاح کے پُرمسرت موقع پر جناب ملک عدنان بابر ...
16/08/2026

🌹ا AG موٹرز — ایک نام، ایک خواب، کی خوبصورت حقیقت 🌹
آج AG موٹرز کے باقاعدہ افتتاح کے پُرمسرت موقع پر جناب ملک عدنان بابر اعوان صاحب اور جناب ملک سعد غفور اعوان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🌹
ا AG موٹرز کا نام مرحوم محترم عبدالغفور صاحب کی محبت بھری یاد اور خوبصورت نسبت کو ہمیشہ زندہ رکھنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ یہ نام صرف ایک کاروباری ادارے کی پہچان نہیں بلکہ والد محترم کی یاد، محبت، دعاؤں اور ورثے کو آگے بڑھانے کا ایک خوبصورت ذریعہ بھی ہے۔ 🌹
یہ ایک نئے کاروباری سفر کا آغاز ہے، جہاں VIP پروٹوکول گاڑیاں مناسب رینٹ پر دستیاب ہوں گی، اور بہترین سروس، اعتماد اور معیار کو اولین ترجیح دی جائے گی۔🌹
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم عبدالغفور صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی اس خوبصورت نسبت کو ان کے بیٹوں کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔🌹
اللہ تعالیٰ AG موٹرز کو دن دگنی رات چوگنی ترقی، رزق میں کشادگی، کاروبار میں برکت اور بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🌹
نیے کاروبار کا آغاز مبارک ہو،🌹
اور والد محترم کی یاد میں قائم یہ خوبصورت نسبت ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ ❤️

🌟 AG MOTORS — اعتماد، معیار اور وقار کے ساتھ 🌟

💕💕💕💕 وقاص عمر لنگاہ  💕💕💕💕 بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین 🇵🇰❤️ ❤️❤️ویر پیارے فاؤنڈیشن ❤️❤️14 اگست کے موقع پر ہمار...
15/08/2026

💕💕💕💕 وقاص عمر لنگاہ 💕💕💕💕
بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین 🇵🇰❤️
❤️❤️ویر پیارے فاؤنڈیشن ❤️❤️

14 اگست کے موقع پر ہمارے پیارے گاؤں کٹھیالہ شیخاں میں ایک شاندار اور بھرپور ریلی کے انعقاد پر ہم اپنے پیارے بھائی عمر وقاص لنگا کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰

وطنِ عزیز پاکستان سے محبت کا اظہار صرف الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے عمل سے بھی ہونا چاہیے، اور عمر وقاص لنگا بھائی نے جس جذبے، محنت اور خلوص کے ساتھ جشنِ آزادی کی یہ خوبصورت ریلی منعقد کی، وہ واقعی قابلِ تعریف اور قابلِ تحسین ہے۔ ریلی میں گاؤں کے لوگوں کی بھرپور شرکت اور مختلف لوگوں کی تصاویر کو اپنی آئی ڈی کے ذریعے اجاگر کرنا بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنے گاؤں، اپنے لوگوں اور اپنے وطن سے بے پناہ محبت رکھتے ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ عمر وقاص لنگا جیسے باصلاحیت، مخلص اور جذبۂ حب الوطنی سے سرشار نوجوان ہمارے گاؤں کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ایسے نوجوان نہ صرف اپنے گاؤں کی خوبصورتی اور رونق میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی اپنے وطن سے محبت، اتحاد، بھائی چارے اور مثبت سرگرمیوں کا پیغام دیتے ہیں۔

ہمیں چاہیے کہ جو لوگ اپنی ذاتی مصروفیات سے وقت نکال کر معاشرے، گاؤں اور وطن کے لیے مثبت کام کرتے ہیں، ہم ان کی حوصلہ افزائی کریں، ان کی قدر کریں اور ان کے اچھے کاموں کو سراہیں۔ کیونکہ معاشرے اُس وقت ترقی کرتے ہیں جب اچھے کام کرنے والے لوگوں کو عزت، محبت اور حوصلہ دیا جائے۔

عمر وقاص لنگا بھائی!
آپ نے جس خوبصورت انداز میں 14 اگست کے موقع پر کٹھیالہ شیخاں میں جشنِ آزادی کی ریلی کا انعقاد کیا، ہم آپ کی اس کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور آپ کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰❤️

اللہ تعالیٰ آپ کی اس محبت، خلوص اور جذبے کو ہمیشہ قائم رکھے، آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، عمر دراز کرے، زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور عزت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ اپنے گاؤں، اپنے لوگوں اور اپنے وطن کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲

ایسے ہی جذبے زندہ رہنے چاہئیں، ایسے ہی نوجوان آگے آنے چاہئیں اور پاکستان سے محبت کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہنا چاہیے۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🇵🇰 کٹھیالہ شیخاں پائندہ باد!
❤️ عمر وقاص لنگا بھائی کو خراجِ تحسین!

اچھے دنوں کی تلاش میں 79 سال گزر گئے۔ اچھے دنوں کا خواب لیے تیسری نسل جوان ہو رہی ہے۔۔۔بہرحال۔۔۔وطن تو آخر اپنا ہے ❤️ 🇵🇰...
13/08/2026

اچھے دنوں کی تلاش میں 79 سال گزر گئے۔ اچھے دنوں کا خواب لیے تیسری نسل جوان ہو رہی ہے۔۔۔بہرحال۔۔۔وطن تو آخر اپنا ہے ❤️ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد


جشن آزادی پاکستان مبارک چوہدری ناصر اقبال بوسال
13/08/2026

جشن آزادی پاکستان مبارک
چوہدری ناصر اقبال بوسال

سہیل ممتاز احمد شیخ  کی جانب سے اھل وطن کو جشن آزادی پاکستان مبارک
13/08/2026

سہیل ممتاز احمد شیخ
کی جانب سے اھل وطن کو جشن آزادی پاکستان مبارک

امجد سہیل شیخ کی جانب سے اھل وطن کو جشن آزادی پاکستان مبارک
13/08/2026

امجد سہیل شیخ کی جانب سے
اھل وطن کو جشن آزادی پاکستان مبارک

11/08/2026

ارشد محمود گجر کی جانب سے تمام اھل وطن کو
جشن آزادی پاکستان مبارک

ماسٹر ناصر سہیل کی جانب سے تمام اھل وطن کو جشن آزادی پاکستان مبارک
11/08/2026

ماسٹر ناصر سہیل کی جانب سے تمام اھل وطن کو جشن آزادی پاکستان مبارک

ایم ڈی ام فروا ہسپتال انصر عباس کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
11/08/2026

ایم ڈی ام فروا ہسپتال انصر عباس کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Kuthiala Sheikhan
Mandi Bahauddin
50480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kuthiala Sheikhan Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kuthiala Sheikhan Punjab:

Shortcuts

Share