Ganja Mera

Ganja Mera About humans,stories of G***A MERA plus entertainment stuff.. Do like our page for desi fun...

FIA پاکستان میں 1394 نوکریوں کا بڑا اعلان! 🇵🇰وفاقی تحقیقاتی ادارہ FIA میں مختلف آسامیوں پر 1394 بھرتیاں جاری ہیں۔اہم شرا...
24/04/2026

FIA پاکستان میں 1394 نوکریوں کا بڑا اعلان! 🇵🇰

وفاقی تحقیقاتی ادارہ FIA میں مختلف آسامیوں پر 1394 بھرتیاں جاری ہیں۔

اہم شرائط:
تعلیم: انٹرمیڈیٹ / FA / FSc / http://I.Com یا اس سے زیادہ
عمر کی حد: 18 سے 25 سال
نوٹ: سرکاری اصول کے مطابق عمر میں رعایت دستیاب ہوگی
کل آسامیاں: 1394
اپلائی: صرف آن لائن

ابھی اپلائی کریں، آخری تاریخ سے پہلے:
👉 www.npftas.pk 👈

اہم ہدایات:
درخواست صرف آفیشل ویب سائٹ پر جمع کروائیں
ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو کال ہوگی
مکمل تفصیل، سلیبس اور چالان فارم ویب سائٹ پر موجود ہے

موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں – آج ہی اپلائی کریں!

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد علی، نوید علی کے والدرضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج ...
01/04/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد علی، نوید علی کے والدرضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج دن 3 بجے گنجہ میرا میں ادا کی جائے گی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

25/02/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گنجا میرا والے راب نواز کی زوجہ، محمد عامر اور محمد صالح کی والدہ، فیصل محمود، عدنان محمود اور قیصر محمود کی خالہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کا نماز جنازہ آج دن 1 بجے گنجا میرا والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

گنجہ میرہ میں مغرب کا سورج اور آسمان پر رنگوں کی بارات
30/08/2025

گنجہ میرہ میں مغرب کا سورج اور آسمان پر رنگوں کی بارات

14/08/2025
03/08/2025

Avail the special offer this independence month and get a full chance to grow with us.🇵🇰🇵🇰

10/01/2025

گنجہ میرا والے صوبیدار وادی حسین (صغیر کیانی کے والد جہانزیب کیانی اور شاہزیب کیانی کے دادا جان) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
انکی نمازِ جنازہ کل مورخہ 11.1.2025 کو دن 3 بجے گنجہ میرا والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
اللہ پاک مرحوم کی تمام خطائیں درگزر فرماۓ اور جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین۔

Address

Mandra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ganja Mera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share