Mang Sudhnoti AJK

Mang Sudhnoti AJK Mang is a Small City in Sudhnoti District of AJK, Sudhan (Sudozai) is The Main Tribes of Mang

منگ دھڑے کے لیے اعزازجناب عارف عزیز کی بیٹی سندس عارف نے ایم بی بی ایس کا امتحان پاس کر کے اپنے علاقے اور قبیلے کا نام ر...
06/05/2026

منگ دھڑے کے لیے اعزاز
جناب عارف عزیز کی بیٹی سندس عارف نے ایم بی بی ایس کا امتحان پاس کر کے اپنے علاقے اور قبیلے کا نام روشن کیا۔ جناب عارف عزیز اور پوری فیملی بالخصوص ڈاکٹر سندس عارف کو مبارکباد۔

06/05/2026

انہی حرکاتوں کی وجہ سے ویزے بند ہوتے 😡

06/05/2026

😂😂

06/05/2026

تازہ ترین: وادی نیلم ایل او سی ملحقہ علاقے کیرن میں انڈین آرمی نے بے مقصد اعلانات کر کے عوام کو ڈرانا شروع کر دیا ، ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں اپنی پوسٹوں پر سرخ جھنڈے بھی لہرائے ہیں۔۔۔۔۔آذاد کشمیر کے عوام پر امن عوام ہیں اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔۔۔۔۔

کیرن سیکٹر (Keran Sector) میں  انڈین آرمی اپنی پوسٹس پر سرخ جھنڈے کیوں  لہرا رہی ہے؟
06/05/2026

کیرن سیکٹر (Keran Sector) میں انڈین آرمی اپنی پوسٹس پر سرخ جھنڈے کیوں لہرا رہی ہے؟

06/05/2026

کیرن سیکٹر
انڈین آرمی نے اپنی پوسٹس
پر سرخ جھنڈے لہرا دیے۔۔
🆘

محنت میری رحمت تیریعوام علاقہ کانچری  ناڑ دریکوٹی کی عوام کے لیے خوشخبری۔۔۔۔ کوسٹر سروس4Cجسہ پیر کانچری سے صبح 6:00AMبرا...
06/05/2026

محنت میری رحمت تیری
عوام علاقہ کانچری ناڑ دریکوٹی کی عوام کے لیے خوشخبری۔۔۔۔
کوسٹر سروس4C
جسہ پیر کانچری سے صبح 6:00AM
براستہ سات ناڑے کانچری
بہک کڑ سے 6:25AM
دریکوٹی سے 6:50AM
افسر مارکیٹ سے 7:10AM
راولپنڈی پیرودھائی۔۔۔
واپسی :پیرودھائی
فخرے کشمیر اڈاہ سے دن12:00
کھنہ پل سے 12:45
کاک پل سے 1:15
آزاد پتن گوئی نالہ روڈ افسرمارکیٹ منگ جسہ پیر کانچری
رابطہ نمبر :03430548593
گاڑی نمبر 2750
اسپیشل بکنگ کی سروس بھی دستیاب ہے

😂😝
05/05/2026

😂😝

‏🔴 ایران کی مجلس کے اسپیکر قالیباف نے کہا:ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہرمز میں موجودہ صورتحال امریکہ کے لیے ناقابلِ برداشت ...
05/05/2026

‏🔴 ایران کی مجلس کے اسپیکر قالیباف نے کہا:

ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہرمز میں موجودہ صورتحال امریکہ کے لیے ناقابلِ برداشت ہے۔ حالانکہ ہم نے ابھی آغاز بھی نہیں کیا۔

تھوراڑ 💚
05/05/2026

تھوراڑ 💚

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہےلیفٹیننٹ کرنل خالد حسین دہشتگردوں سے لڑتے...
05/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے ژوب (بلوچستان) میں جام شہادت نوش کرگئے

‏امریکہ کا ری فیولنگ طیارہ ہے UAE کے الظفرہ ایئربیس سےروانہ ہوا تھا ایمرجنسی سگنل دینے کے بعد غائب ہو گیا۔ 😂😂
05/05/2026

‏امریکہ کا ری فیولنگ طیارہ ہے UAE کے الظفرہ ایئربیس سےروانہ ہوا تھا ایمرجنسی سگنل دینے کے بعد غائب ہو گیا۔ 😂😂

Address

Mang
12300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mang Sudhnoti AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mang Sudhnoti AJK:

Share