Awami Huqouq Forum AJK

Awami Huqouq Forum AJK We are dedicated to promoting and protecting the rights and interests of the people in Azad Kashmir.

27/01/2026
کوٹلی کھوئیرٹہ کے علاقے کالا ڈب     میں دل دھلا دینے والا واقعتیرہ سالا لائبہ کو با اثر شخص نے زبر دستی گھر میں گھس کر ہ...
15/01/2026

کوٹلی کھوئیرٹہ کے علاقے کالا ڈب
میں دل دھلا دینے والا واقع
تیرہ سالا لائبہ کو با اثر شخص نے زبر دستی گھر میں گھس کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا بچی کے جسم اور منہ پہ زخموں نے قوم کے سر جھکا دیے متاثرہ بچی ہسپتال داخل طبیعت انتہائی نا ساز۔ درندھا صفت با اثر شخص نے ایک غریب گھرانے کی پڑوسن کی بچی لائبہ جس کے والد اور والدہ لوگوں کے گھروں میں جھاڑو لگا تے ہیں اور مال مویشیوں کو چارہ ڈالنے کا کام کرتے ہیں گزشتہ پانچ روز قبل ظالم درندے نے عین اس وقت جب بچی ایک معصوم بھائی کے ساتھ گھر میں تھی پروس میں رہنے والا ہوس کا پوجھاری حاجی اقبال نے موقع دیکھ کر ظلم کی انتہا کی
والدہ نے عزت بچانے کی خاطر بات کو خفیہ رکھا۔ متاثرہ بچی کے ورثہ چچا اور ماموں نے اس مسلہ کو اٹھانے کی بات کی تو انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گی ۔ بچی کو اکیلے دیکھ کر درندھا نوچتا رہا انسانی حقوق کی تنظیم جموں کشمیر ویلفئیر۔ ہیومن رائٹس انٹر نیشنل آرگنائزیشن کوٹلی کی صدر میڈم سائقہ راجہ اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ موقع پہ پہنچ گی ۔ مقدمہ درج پولیس مقدمہ درج کرتے ہوے
متعلقہ درندے کو گرفتار کر لیا۔ غریب فیملی کو پیسے کی آفر ۔کشمیر بھر میں انسانی حقوق کی تنظیمات کا بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم حاجی اقبال کو سزائے موت دلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے اس سے قبل راولاکوٹ میں ایک بچی سے ریپ کیا گیا جس پر عدالت نے دونوں مجرموں کو سزائے موت کا فیصلہ سناتے ہوے لاکھوں روپیہ جرمانا ڈالا تھا کشمیر بھر کی عوام سماجی حلقوں صحافیوں سول سوسائٹیز نے اس ظلم پہ سزاے موت دینے کا مطالبہ کر دیا عالمی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن ۔ اینڈ جموں کشمیر ویلفئیر ایسو سی ایشن کے سنئیر وائس چئیرمین سردار کبیر الطاف نے واقع کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ جب تک اسیے درندھے کو عبرت ناک سزا نہیں ہوتی کشمیر بھر کی تنظیمات اس پر نوٹس لیں اور ممکنہ اقدامات تک کیس پر نظر رکھیں۔ تاکہ اس بد کردار شخص کو عبرت ناک سزا ہو سکے تاکہ کل کوئی اور لائبہ اس ظلم کا شکار نہ ہو۔

30/11/2025
پلندری بیورو رپورٹ  منگ پتن شیر خان منشیات فروشوں کے خلاف اور دیگر شاھراہ کشمیر۔  بجلی آٹے ۔ پلندری شاھرات کے زمہ داران ...
30/08/2025

پلندری بیورو رپورٹ منگ پتن شیر خان منشیات فروشوں کے خلاف اور دیگر شاھراہ کشمیر۔ بجلی آٹے ۔ پلندری شاھرات کے زمہ داران کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔عوام جی بھر پور شرکت انتظامیہ آئس کی فروخت کرنے والوں کو عبرت کا نشانہ بنانے عوام بھرپور تعاون کریں گے ۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے بیمار بزرگ اور بچے مشکلات سے دو چار ہی۔ سب ڈویثرن منگ پتن شیر خان میں الیمنٹ ہیوی ہیٹر لگانے سے بجلی ٹرپ ہوتی ہے کئی بار ٹرانسفارمر اور قیمتی الیکٹرک اشیا جل گی ۔ ہیوی ہیٹر کے استعمال سے متعدد بار لوگوں کی وائرنگ اور گھروں کو آگ لگ گی ڈپٹی کمشنر سدھنوتی ٹاسک فورس قائم کرے ۔غیرضروری ہیوی ہٹر بند کرواے جاہیں
۔ منگ پتن شیر خان میں مضر صحت آٹا موت بانٹنے کے مترادف ہے اگر اس کو روکا نہ گیا تو موت بانٹنے والی ملز کا آٹا لیبارٹریز میں کیجاہیں گے اور پورے ڈیپاٹمنٹ کے خلاف مقدمہ درج کروایا جاے گا اور ملز کا گھیرا تنگ کریں گے ۔انتظامیہ اس سنگین مسلہ پر نوٹس لیں ۔ راولاکوٹ طلبہ کا انتظامیہ مذکرات سے افہام تفہم کا راستہ اپناے طلبہ کو رہا کریں۔ تاکہ ایکشن کمیٹی پر قبضہ گروپ ایکشن کمیٹی کی آڑ میں اے روز ایک نئے فتنے اور انتشار کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ کچھ لوگ نظریات کی جنگ ایکشن کمیٹی کی ٹیک لگا کر کرتے ہیں جس سے بنیادی حقوق کے لیے چلنے والی عوامی تحریک کو بدنام کیا جا رہا ہے ۔اںتظامیہ شاھراہ کشمیر کا فوری پی سی ون کا نوٹیفکیشن جاری کرواے دیا گیا وقت ختم ہونے کے قریب ہے اس سے قبل عوام سڑکوں پہ آہیں۔ بعد نماز جمعہ پتن شیر خان میں احتجاجی مظاہرہ سے چیرمین انسانی حقوق آزاد کشمیر ممبر عوامی تحریک شاھراہ کشمیر کمیٹی سردار کبیر الطاف دیگر تحریکی ممبران اور مظاہرین سے ۔
وائس چیئرمین سردار سرفراز۔ مولانا ظہیر الاسلام سردار منور ۔سردار زائد ۔سردار منیر خالد محمود سردار ریئس ۔سردار عمران اشرف ۔ سردار افراز۔ سعادت ساجد ۔سردار اصغر۔ واصف تاج عتیق احمد ۔نحمد اسرار احمد اور دیگر تمام ممبران نے تحریک شاھراہ کشمیر کے نوٹیفکیشن تک جہدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا آئندہ پانچ اگست کے بعد بڑی کال بھی دی جا سکتی ہے ۔

گیارہ جولائی 2025 ۔عوامی حقوق  تحریک   شاھراہ کشمیر  کلیاری روڑ  پتن شیر خان میں کامیاب پروگرام  عوامی جڑت کا نتیجہ ہے  ...
16/07/2025

گیارہ جولائی 2025 ۔
عوامی حقوق تحریک شاھراہ کشمیر کلیاری روڑ پتن شیر خان میں کامیاب پروگرام عوامی جڑت کا نتیجہ ہے تمام نظریات کو ایک فورم پہ لانا خوش آئند ہے کامیاب تحریک کی بہترین پیش رفت ہے ۔لاکھوں کی ابادی بنیادی حق سے محروم ہے عوام نظریات کی جنگ سے باہر نکل کر تحریک کا حصہ بنیں
تین ڈویثرن کو آپس میں بیک وقت ملانے والا شاھراہ کشمیر روڑ تباہ حال ۔
دس ماہ سے چلنے والی تحریک عروج پہ کشمیر بھر سے اس قیمتی شاھراہ کو فوری تعمیر کی صدا لگنے لگی آل پارٹیز سول سوسائٹیز سمیت انجمن تاجران ۔ٹرانسپورٹ یونین وکلا برادری سماجی تنظیمات ٹریڈ یونین ۔میڈیا تنظیمات لیبر یونین ۔طلبہ یونین ۔ نے عوامی تحریک شاھراہ کشمیر روڑ کی مکمل حمائت کا اعلان احسن اقدام ہے ضلع باغ کی عوام تحریکی ممبران کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے عوامی تحریک لانگ مارچ کا اعلان کریں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گے
سماجی رھنما مہر چغتائی کا اپنی ٹیم کے ہمراہ تحریک کو مکمل سپورٹ کا اعلان

7.2.2025.بتھیاں پروگرام شاھراہ کشمیر بناؤ تحریک کا مظاہرہ
09/02/2025

7.2.2025.بتھیاں پروگرام شاھراہ کشمیر بناؤ تحریک کا مظاہرہ

Address

Pattan Sher Khan
Mang
12300

Telephone

+923009707057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Huqouq Forum AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami Huqouq Forum AJK:

Share