Kashmir Sports Channel

Call Directions Website Contact the organization

Kashmir Sports Channel Kashmir sports channel aims to provide fans the latest Kashmir news and latest updates
(1)

29/09/2026

ابکی بار نکلیں گے تو کچھ کر کے گزریں گے

29/09/2026

کشمیر میں کچھ سیاسی کارندے جو پچھلے دنوں کشمیر کے لئیے مزاحمتکاری کر رہے تھے اب وہی سہولتکاری کر رہے ہیں
شائد ہڈی نظر اگئی

کشمیر کا مستقبل کشمیر کے ننھے مزاحمتکار
29/09/2026

کشمیر کا مستقبل کشمیر کے ننھے مزاحمتکار

22/09/2026

راولاکوٹ فورسز کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

22/09/2026

لوگ کہہ رہے تھے مظفراباد والے لاپرواہ لوگ ہیں

22/09/2026

اللہ پاک شوکت نواز میر کو رہائی نصیب کرے

دونوں کشمیر کے پلیرز  ہیں اک انٹرنیشنل لیول پے اور دو کشمیر پاکستان کے لوکل گراونڈز کے صفیان مقیم انٹرنیشنل پلیر ہونے کے...
22/09/2026

دونوں کشمیر کے پلیرز ہیں اک انٹرنیشنل لیول پے اور دو کشمیر پاکستان کے لوکل گراونڈز کے
صفیان مقیم انٹرنیشنل پلیر ہونے کے باوجود بھی کشمیر پر جو ظلم ہوا اس پے پوسٹ بھی کی اور کھل کر بات بھی کی جبکہ لوکل والی بال پلیرز پر شائد صفیان سے زیادہ پریشر تھا یا پھر نوکری کی فکر تھی اور لوکل جگہ پر جا کر والی بال کھیل رہے ہیں صفیان کی طرح انٹرنیشنل کھیلتے تو اور بات تھی

22/09/2026

بات احساس کی ہوتی ہے دکھ درد کی ہوتی ہے چاھے پھر وہ کشمیر کا درد ہو یا پاکستان کا
بات صرف اتنی سی ہے کے کشمیر کے پلیرز چاھے والی بال کے ہوں یا کرکٹ کے جو بھی ان حالات میں والی بال یا کرکٹ کھیل رہا ہے اسے شرم کرنی چاھئیے جب کشمیر کے لوگوں نے ہی تم لوگوں کو سٹار بنایا اور اج وہی عوام مر رہی ہے 100 دن سے لاک ڈائوں چل رہا ہے کم از کم یہ وقت کھیلوں کا تو نہیں تھا
اور جو لوگ سیاستدانوں کو ہار ڈال رہے وہ تو بڑے بیغرت ہیں کشمیر میں ابھی تک حراب حالات کے پھیچے یہی سیاستدان ہیں جو اک لفظ تک نہیں بول سکے ان ظلم کے باوجود اور کچھ مفاد پرست لوگوں کو شہید کرنے کے عوض انہیں ہار ڈال رہے جشن منا رہے

کشمیر کے وہ پلیر جو ہر انکھ کا تارا ہوا کرتے تھے کشمیر پر اتنے ظلم ہوئے اور ابھی تک لوگ تکلیف میں ہیں لیکن ان کشمیر کے پ...
21/09/2026

کشمیر کے وہ پلیر جو ہر انکھ کا تارا ہوا کرتے تھے کشمیر پر اتنے ظلم ہوئے اور ابھی تک لوگ تکلیف میں ہیں لیکن ان کشمیر کے پلیرز کے منہ سے اک الفاظ سننے یا دیکھنے کو نہیں ملا
اور اجکل نایاب نابی اور عمر پاکستان میں والی بال ٹورنامنٹ کھیل رہے ہیں شرم تو نا ائی ہو گی
یہ عزت یہ شہرت انی جانی چیز ہے لیکن کشمیر ہمیشہ رہے گا یہ کھلاڑی بھی سہولتکاروں سے کم نہیں
افسوس ہم لوگوں نے انکو انکی اوقات سے بڑھ کر سپورٹ کیا اور اج یہ کشمیر کا دکھ اور ظلم دیکھنے کے باوجود ہاموش رہے اور اب میچ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے شیم شیم

17/09/2026

جو مبارکیں دے رہے ہیں اور پوسٹیں لگا رہے ہیں یہ سب منافق ہیں شہدا کے ساتھ بھی تعزیت کر رہے تھے اور آج سہولت کاروں کو بھی مبارکیں دے رہے ہیں سیاسی قیادت سب سے پہلے خون کا حساب دے

Address

Pattan Sher Khan
Mang
.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Sports Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashmir Sports Channel:

Shortcuts

Share

Category