26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو رحمتِ عالم، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت بے حد مبارک ہو۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت، سنتِ مبارکہ پر عمل اور آپ ﷺ کے اخلاقِ حسنہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ﷺ 🌹
ﷺ #عیدمیلادالنبی #محمدﷺ