AB Tv

AB Tv News

02/01/2026

بفہ

تحریک انصاف ورکر کنونشن کے حوالے سے سابق ناظم بفہ عمرزیب خان کے ہجرا پر اہم مشاورتی میٹنگ

01/01/2026
11/12/2025

شنکیاری: محکمہ جنگلات کی کارروائی، کئی سالوں سے آباد خاندان بے گھر ۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم امتناعی کے باوجود محکمہ جنگلات کے ایس ڈی ایف او نے ان کے رہائشی مکان مسمار کر کے انہیں شدید سردی میں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور کر دیا۔
اہلِ علاقہ کے مطابق وہ گزشتہ چالیس سال سے اس جگہ آباد ہیں اور واپڈا نے اُن کی زمین کے فرض لینے کے بعد باقاعدہ قانونی طور پر میٹر بھی نصب کیے تھے۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے پانچ روز قبل عدالت کا حکم امتناعی افسر کو پیش کر دیا تھا، مگر اس کے باوجود ان کے سامان سمیت گھروں کو بلڈوز کر کے لاکھوں کا نقصان پہنچایا گیا۔
انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ایس ڈی ایف او کے خلاف عدالت جائیں گے، جبکہ ضلعی انتظامیہ اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری متبادل جگہ فراہم کی جائے اور ان کے نقصان کا پورا ازالہ کیا جائے۔

نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ ضلع اسلام آباد سید احمد شاہ صوبائی اسمبلی کے پی میں سپیکر صوبائی اسمبلی اور نائب ...
12/11/2025

نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ ضلع اسلام آباد سید احمد شاہ صوبائی اسمبلی کے پی میں سپیکر صوبائی اسمبلی اور نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف کے پی کے کمال سلیم سواتی کے ساتھ پشاور امن جرگہ کے دوران خوبصورت انداز میں عکس بندی

فخر سادات وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ سیداحمدشاہ اسلام آباد کی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی کے ساتھ م...
31/10/2025

فخر سادات وائس پریزیڈنٹ انصاف یوتھ ونگ سیداحمدشاہ اسلام آباد کی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی کے ساتھ ملاقات کے بعد گروپ فوٹو ۔

26/10/2025

یہ ہے یونین کونسل سچاں کا گاؤں گیارسچہ جہاں پر چیئرلفٹ لگی ہوئی ہے۔۔۔سابق صوبائی وزیر حقنوازخان سچاں کے دور میں دریائے سرن پر لکڑی کا رابطہ پل بنا ہوا تھا پر وہ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے۔۔حقنوازخان سچاں کے دور کے بعد یعنی کے 1985 کے بعد گیارسچہ گاؤں سے 1985 سے لیکر ابھی تک جو سیاسی اکثریت سے ووٹ لیکر کامیاب ہوتا رہا ہے۔کوئی بڑا منصوبہ گیارسچہ کے لیے نہیں دیا۔۔۔ہاں البتہ ایک ڈیوٹی ضرور کی ہے۔کسی مرنے والے کی دعا یا جنازہ میں ضرور شرکت کی ہے۔۔
مگر ان سیاسیوں کی نظر پھر بھی گیارسچہ کے مسائل پر نہیں پڑی۔۔چئیر لفٹ کی اونچائی بہت زیادہ ہے۔اللہ نہ کرے کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے ۔ان سیاستدانوں عوامی نمائندوں سے گیارسچہ کی عوام کا پرزور مطالبہ ہے۔خدا راہ دعاؤں اور جنازوں کے بجائے گیارسچہ کی عوام کے ووٹ کو عزدت دے کر ان کے بنیادی مسائل پر توجہ دی۔۔جو اس ترقی کے دور میں بھی پتھر کے زمانے کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔۔گیارسچہ کی عوام کے ووٹ کو عزت دو۔

Address

Mansehra
21140

Telephone

+923458090102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category