KhanZada Official,

KhanZada Official, I Love Kpk Police ��

27/11/2023
‏"حالات کوئی بھی ہوں ”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_⁦اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ_!!🌸❤
25/11/2023

‏"حالات کوئی بھی ہوں
”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_⁦
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ_!!🌸❤

25/11/2023

مانسہرہ تھانہ سٹی کی حدود میں امن قائم کرنے والے با صلاحیت اور ایماندار ایس ایچ او جاوید خان کی ترقی ۔۔ڈی ایس پی بفہ پكهل تعینات۔۔۔جاوید خان ترقی مبارک ۔۔۔مانسہرہ شہر کو اب بھی آپ کی ضرورت ھے

25/11/2023

مانسہرہ (۔) ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کے احکامات پر ضلع مانسہرہ میں پہلی بار منشیات فروشوں کے ضامنوں (ضمانتیوں ) کی لسٹیں تیار ، قانون کے مطابق کاروائ کا فیصلہ۔۔

تھانہ سٹی کی حدود بٹ دریاں کے رہائشی عبدالواحد نامی منشیات فروش کی ضمانت دینے والے وسیم اور محمد نواز نامی ضامن کے خلاف کاروائ کی جاۓ گی۔

محلہ لوہار بانڈہ کے رہائشی شاہنواز نامی منشیات فروش کے ضمانتی نزیر حسین اور مومن شاہ نامی شخص کے خلاف بھی عمل میں لائ جاۓ گی۔

اسی طرح محلہ لوہار بانڈہ کے رہائشی اعجاز نامی منیشات فروش کے ضامن اصغر اور توفیق اور شہیلیہ کے رہائشی نصیر شاہ نامی منشیات فروش کی ضمانت دینے والے محمد اسماعیل اور امجد حبیب نامی شخص کے خلاف قانونی کاروائ کی جاۓ گی۔

علاوہ ازیں ڈی پی او مانسہرہ نے تمام تھانہ جات کے پولیس افسران کو منشیات فروشوں کے ضامنوں کی لسٹیں تیار کرکے کاروائ کا حکم دے دیا۔

سب انسپیکٹر جان نثار خان انچارج انٹی کار لفٹنگ سیل مانسہرہ کو اضافی چارج QRF ٹیم مانسہرہ کا انچارج بھی لگا دیا گیا
17/08/2023

سب انسپیکٹر جان نثار خان انچارج انٹی کار لفٹنگ سیل مانسہرہ کو اضافی چارج QRF ٹیم مانسہرہ کا انچارج بھی لگا دیا گیا

17/08/2023

ظرف اعلیٰ ہو تو مخالف بن ہی جاتے ہیں 👑

13/08/2023


Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhanZada Official, posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category