04/08/2026
کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار فتح پر مبارکباد!
کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر تمام کارکنان، ووٹرز اور قیادت کو دلی مبارکباد۔
ہم سمجھتے ہیں کہ یہ کامیابی پارٹی کی محنت، کارکنوں کی جدوجہد اور قیادت پر عوام کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ دعا ہے کہ منتخب نمائندے عوام کی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں۔
منجانب:
آصف ہارون اعوان
ضلعی جنرل سیکرٹری
سوشل میڈیا ٹیم مانسہرہ