PMLN SMT District Mansehra

PMLN SMT District Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN SMT District Mansehra, Political organisation, Mansehra.

اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کو ترقی پسند ہے یا ٹرک کی بتی  فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
03/06/2026

اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کو ترقی پسند ہے یا ٹرک کی بتی فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے

نواز شریف کے کام بولتے ہیں پاکستان میں جہاں بھی کوئی ترقی کا کام ہوا اس پر نواز شریف کی مہر لگی ہےNawaz Sharif
03/06/2026

نواز شریف کے کام بولتے ہیں پاکستان میں جہاں بھی کوئی ترقی کا کام ہوا اس پر نواز شریف کی مہر لگی ہے
Nawaz Sharif

خوش آمدید! قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں آمد پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے خوش آمدی...
02/06/2026

خوش آمدید! قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں آمد پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif

خوش آمدید! قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں آمد پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے خوش آمدی...
02/06/2026

خوش آمدید! قائدِ محترم میاں محمد نواز شریف کو گلگت بلتستان کی خوبصورت وادیوں میں آمد پر دل کی اتہاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں
02/06/2026

سہیل آفریدی کی کرسی خطرے میں

گلگت بلتستان کا میدان کونسی جماعت مارے گی چلو ہم اپنا سروے شروع کرتے ہیں اپنی پسندیدہ جماعت کو کمنٹ سیکشن میں ووٹ دیں پو...
01/06/2026

گلگت بلتستان کا میدان کونسی جماعت مارے گی چلو ہم اپنا سروے شروع کرتے ہیں اپنی پسندیدہ جماعت کو کمنٹ سیکشن میں ووٹ دیں پوسٹ شیئر کریں تاکہ ہر جماعت کا کارکن اپنا ووٹ پول کرے

*یوم تکبیر - 28 مئی 1998 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہے۔ اس دن پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں کامیاب ایٹمی دھماکے ...
28/05/2026

*یوم تکبیر -

28 مئی 1998 کا دن پاکستان کی تاریخ کا سنہرا دن ہے۔ اس دن پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو بتا دیا کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں۔

بھارت کے ایٹمی تجربات کے جواب میں پاکستان نے "اللہ اکبر" کا نعرہ بلند کرتے ہوئے 6 دھماکے کیے۔ اسی لیے اس دن کو *یوم تکبیر* کہا جاتا ہے۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، عزم اور خودداری سے کوئی بھی قوم ناقابلِ تسخیر بن سکتی ہے۔ یوم تکبیر صرف طاقت کا مظاہرہ نہیں، بلکہ قومی وقار اور دفاع کی علامت ہے۔

آج بھی ہمیں اسی جذبے کی ضرورت ہے کہ ملک کو ترقی، امن اور خوشحالی کی راہ پر لے جائیں۔

*نعرہ:* پاکستان زندہ باد، اللہ اکبر
Nawaz Sharif

عید مبارک قائد محترم ♥️Nawaz Sharif
27/05/2026

عید مبارک قائد محترم ♥️
Nawaz Sharif

شکریہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر 🇵🇰🪖♥️ISPR DG ISPR
24/05/2026

شکریہ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر 🇵🇰🪖♥️
ISPR DG ISPR

Address

Mansehra

Telephone

+923005632672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN SMT District Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN SMT District Mansehra:

Share