Government High School Phagal

Government High School Phagal Providing quality education, discipline, and character-building for a brighter future. 📚✨

21/09/2026
داخلے جاری ہیں! سیشن 2026-2027 🎓​گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل میں نئے سیشن کے لیے سائنس اور آرٹس گروپس میں داخلوں کا آغاز ہو ...
13/08/2026

داخلے جاری ہیں! سیشن 2026-2027 🎓
​گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل میں نئے سیشن کے لیے سائنس اور آرٹس گروپس میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
​🏫 گروپس: سائنس / آرٹس
✨ ضروری نوٹ: داخلہ فارم کے ساتھ نادرا کا جاری کردہ نیا چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (CRC) جمع کروانا لازمی ہے۔
​
​ #پھاگل #تعلیم #مستقبل

📢 داخلے جاری ہیں! 📢گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل، سیکنڈ شفٹ (DSS) میں تعلیمی سال 2026–27 کے لیے داخلے جاری ہیں۔🎓 دستیاب گروپس:...
03/08/2026

📢 داخلے جاری ہیں! 📢

گورنمنٹ ہائی سکول پھاگل، سیکنڈ شفٹ (DSS) میں تعلیمی سال 2026–27 کے لیے داخلے جاری ہیں۔

🎓 دستیاب گروپس:

✅ پری میڈیکل
✅ پری انجینئرنگ
✅ آرٹس

👨‍🏫 قابل اور تجربہ کار تدریسی عملہ:

🔹 نصیر احمد — ایس ایس اسلامیات
🔹 احسان الحق — ایس ایس فزکس
🔹 علی اصغر — ایس ایس اردو
🔹 سدھیر احمد — ایس ایس پاکستان اسٹڈیز
🔹 محمد یاسر — ایس ایس کیمسٹری
🔹 ندیم خالد — ایس ایس بیالوجی
🔹 سید رضوان شاہ — ایس ایس انگلش

🏫 ادارے میں دستیاب سہولیات:

🔬 سائنس لیب
⚽ کھیل کا میدان
📚 مفت کتب

✨ آپ کا مستقبل، ہمارا مشن
🌟 معیاری تعلیم، روشن مستقبل

📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں:
03465248133 | 03332599066

👤 پرنسپل: سید نوید احمد شاہ






Address

Mansehra

Telephone

+923413203676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Phagal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Government High School Phagal:

Shortcuts

Share