Agricultural Engineering Department Mansehra

Agricultural Engineering Department Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agricultural Engineering Department Mansehra, Government Organization, Mansehra.

14/08/2026

جشنِ آزادی

ایگریکلچر انجینئرنگ آفس مانسہرہ کی جانب سے انجینئر عدنان ولی کی زیرِ سرپرستی جشنِ آزادی انتہائی جوش و جذبے اور ملی ولولے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر دفتر کو قومی پرچموں اور جھنڈیوں سے سجایا گیا، جبکہ افسران اور دیگر عملے نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے دوران پاکستان کی آزادی کی اہمیت اور ملکی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا گیا۔
انجینئر عدنان ولی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ہماری عظیم نعمت ہے اور ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور خلوصِ نیت سے ادا کرنی چاہئیں۔

تقریب کے اختتام پر شرکاء نے وطنِ عزیز سے محبت اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے عزم کا اظہار کیا۔

10/08/2026
10/08/2026
10/08/2026

حکومت خیبر پختون خواہ۔
ایگریکلچرل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ۔
زرعی انجینئرنگ مانسہرہ، کی طرف سے زرعی مشینری پر سبسیڈی ۔
مزید معلومات کے لئے دفتر ہذا میں تشریف لائیں یا نیچے دیے گئے فون نمبر پر کال کریں
0997-381431
دفتر کے اوقات کار۔
پیر سے جمعہ
9:00 AM to 05:00 PM

23/03/2026
06/01/2026

کسان حضرات سے درخواست ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں "موسمیاتی سمارٹ اور مؤثر میکانائزڈ فارمنگ پریکٹسز کے فروغ کے ذریعے پائیدار پیداواری صلاحیت میں اضافہ" اسکیم کے تحت ترجیحی بنیادوں پر نیچے دی گئی فہرست میں سے چار مشینوں کا انتخاب کریں اور درخواست میں بھی مینشن کریں۔ اپنی درخواست جلد از جلد دفتر زرعی انجینئرنگ میں جمع کرائیں۔

مزید معلومات کے لیے، آپ دفتری اوقات میں زرعی انجینئرنگ کا دورہ کرسکتے ہیں یا درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں:
0997381431

Address

Mansehra
0997381431

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92997381431

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agricultural Engineering Department Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Agricultural Engineering Department Mansehra:

Shortcuts

Share