Muhammad Nisar wali

Muhammad Nisar wali اللہ کریم کی رضا کے لیے آسانیاں تقسیم کرنا۔

میرا چھوٹا بھائی  نام: امر عباس جعفری عمر:17 سال  تاریخ:23-04-2026 شام 05:00 بجے کالی شلوار قمیض میں گھر سے نکلا اور ابھ...
24/04/2026

میرا چھوٹا بھائی
نام: امر عباس جعفری
عمر:17 سال
تاریخ:23-04-2026 شام 05:00 بجے کالی شلوار قمیض میں گھر سے نکلا اور ابھی تک واپس نہیں آیا ہے۔
برائے مہربانی کسی بھی قسم کی اطلاع درج ذیل نمبر پر دیں۔
ایڈریس: سیدڑہ خورد سیدپور روڈ سیالکوٹ
رابطہ نمبر: 03257512572

الحمداللہ 478 افراد کو زندگی مبارک زندگیاں بچانے والے نوجوانوں کو سلام انسانیت زندہ بادایثار پائندہ باد
02/04/2026

الحمداللہ
478 افراد کو زندگی مبارک
زندگیاں بچانے والے نوجوانوں کو سلام

انسانیت زندہ باد
ایثار پائندہ باد

صحت کی سہولت… وہ بھی بالکل مفت!ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے مشن کے تحت ہمیشہ کی طرھ  آپ کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ...
31/03/2026

صحت کی سہولت…
وہ بھی بالکل مفت!

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنے مشن کے تحت ہمیشہ کی طرھ آپ کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے، بروز بدھ۔
👨‍⚕️ ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی ٹیم آپ کے مکمل چیک اپ کے لیے موجود ہوگی

🩺 مکمل فری ٹیسٹس: ہیپاٹائٹس B/C اور شوگر
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک
📍 مقام: ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن، ایبٹ روڈ سیالکوٹ
ہماری کوشش ہے کہ صحت کی سہولت ہر فرد تک پہنچے اور کوئی مریض علاج سے محروم نہ رہے۔

اپنے لیے بھی آئیں اور اپنے پیاروں کو بھی ساتھ لائیں۔
ایثار… کیونکہ آپ کی صحت ہمارے لیے امانت ہے ❤️

توجہ فرماے
07/02/2026

توجہ فرماے

20/01/2026

افتخار ٹھاکر صاحب اور ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کا پیغام، اہلِ سیالکوٹ کے نام
پانچویں سالانہ ایثار کانفرنس

28 جنوری 2026 | بدھ | شام 6 بجے
📍 دستور ایونٹ مارکی، غازی پور روڈ، کینٹونمنٹ پلازہ، سیالکوٹ

🎟️ داخلہ صرف ٹکٹ کے ساتھ
⚠️ نشستیں محدود ہیں، جلدی کیجیے
خواتین کے لیے علیحدہ نشستوں کا خصوصی اہتمام
🕙 پروگرام بکنگ کا آغاز 10 جنوری سے ہو چکا ہے
💻 ٹکٹ آن لائن بھی دستیاب ہیں

📞 رابطہ برائے ٹکٹ
052-4586628 | 0309-7151122

Stay Tuned

【 ┄┅══❁ ﷽ ❁══┅┄ 】الحمدللہ! 🤍ایثار کی پانچویں سالانہ کانفرنس کے لیے ایک معزز مہمانِ خصوصی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔معروف قو...
05/01/2026

【 ┄┅══❁ ﷽ ❁══┅┄ 】

الحمدللہ! 🤍
ایثار کی پانچویں سالانہ کانفرنس کے لیے ایک معزز مہمانِ خصوصی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
معروف قومی اسپیکر، سینئر سرجن اور سابق پرنسپل قائدِاعظم میڈیکل کالج
پروفیسر جاوید اقبال صاحب
اس بامقصد اجتماع میں بطور Guest Speaker شرکت فرما رہے ہیں۔
ان شاء اللہ بہت جلد دوسرے معزز اسپیکر کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
ایثار کی یہ کانفرنس خدمتِ انسانیت، شعور اور امید کا پیغام لے کر آ رہی ہے۔
28 جنوری 2026 | بدھ
⏰ شام 6 بجے
📍 دستور ایونٹ مارکی، غازی پور روڈ، سیالکوٹ
Stay Tune

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِسیالکوٹ میں ایک عظیم اور یادگار پروگرام آنے والا ہے۔شہرِ سیالکوٹ ایک بڑے اور تاریخ...
02/01/2026

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

سیالکوٹ میں ایک عظیم اور یادگار پروگرام آنے والا ہے۔
شہرِ سیالکوٹ ایک بڑے اور تاریخی ایونٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔
ان شاء اللہ بہت جلد آپ کے ساتھ تاریخ اور مقام شیئر کیا جائے گا۔
*ایثار فاونڈیشن*
Stay tunned

کوئی شرر نہیں بچا،پچھلے برس کی راکھ میں ہم نفسانِ شُعلہ خُو ، آگ نئی جلائیے (احمد مشتاق)
31/12/2025

کوئی شرر نہیں بچا،پچھلے برس کی راکھ میں
ہم نفسانِ شُعلہ خُو ، آگ نئی جلائیے

(احمد مشتاق)

صحت کی سہولت، بالکل مفت!ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنی روایت کے مطابق، کل بروز بدھ آپ کے لیے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ...
30/12/2025

صحت کی سہولت، بالکل مفت!
ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اپنی روایت کے مطابق، کل بروز بدھ آپ کے لیے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے۔

👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم ہر فرد کے مکمل چیک اپ کے لیے دستیاب ہوگی۔
🩺 مفت ٹیسٹ: ہیپاٹائٹس بی/سی، شوگر وغیرہ
⏰ وقت: صبح 10 بجے تا دوپہر 4 بجے
📍 مقام: ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن، ایبٹ روڈ، سیالکوٹ

ایثار کا مقصد ہے کہ کوئی بھی بیماری نظر انداز نہ ہو اور ہر مریض بروقت علاج سے محروم نہ رہے۔

آئیں، اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے صحت کی یہ قیمتی سہولت حاصل کریں۔
ایثار… کیونکہ آپ کی صحت ہماری سب سے اولین ترجیح ہے۔ ❤️

Address

Chikyah Chowk, Bypass Road, Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nisar wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category