06/01/2018
السلام علیکم
دوستو امید ہے آپ بخیریت ہوں گے.
غازیکوٹ کی چیدہ چیدہ، قد آور اور پروقار شخصیات کے تعارف کا ایک سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے. آپ بھی اس ضمن میں تصاویر بمعہ مختصر تعارف انباکس کریں اور اپنے علاقے غازیکوٹ کی شان بڑھائیں.
Public and government service