Manda Guchha

Manda Guchha Historical Place & Mountain Adventures. Contact to visit Hazara's highest peak MKM "Musa Musalla" Mandaguchha is a tribal community of agriculturalists.

Mandaguchha
Jump to navigation Jump to search
Mandaguchha is a village located in Siran Valley, Mansehra District, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. The village is on the route to one of the highest hilltops of the Himalaya series in Pakistan, Musa ka Musala (13,400 feet above sea level). Mandaguchha is the last station that is reachable by car or public transport. Though lot tourist facilities exist

in the village, residents are tourist-friendly. Mandaguchha's cool temperatures and mountain views are attractive to tourists seeking to escape hot temperatures in June and July.

06/09/2025

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
خراشِ آئنہ ہرگز نقابِ رو سے کم نہ ہو گی

چوٹا کے چند بازاری ذہن رکھنے والے لڑکوں نے سوشل میڈیا پر گھٹیا زبان استعمال کر کے حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش کی۔ لیکن آئیے تاریخ کے آئینے میں ان حقائق کو دیکھتے ہیں۔

کیا یہ حقیقت نہیں کہ گجر برادری کو کسان محاذ میں قوم قریش (جنہیں مقامی طور پر کٹوال کہا جاتا ہے) نے بگار اور غلامی سے نجات دلائی کیا یہ حقیقت نہیں کہ اس وقت کے گجر برادری کے سرکردہ اور پڑھا لکھا طبقہ اس احسان کو تسلیم کرتے رہا ہے اور آج بھی اقرار کرتے ہیں؟

میں تفصیل میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ گجر برادری کے بہت سے لوگ آج بھی ہمارے لیے قابلِ عزت ہیں، مگر ایک خاندان ہے جو اپنے ماضی کو بھلا کر اپنی نسل کو حقیقت سے کاٹنے پر تُلا ہوا ہے۔

وی سی پنجول کے چیئرمین اپنے بھتیجوں کے ذریعے قومیت اور تعصب پر مبنی پوسٹیں کرواتے ہیں۔ انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ جب قوم قریش نے اپنا ہاتھ تمہارے سر سے ہٹایا تھا تو تم منڈہ گچھہ بازار میں اپنے ہی قائد کا جلسہ تک نہیں کرا سکے تھے۔

افسوس اس بات پر ہے کہ اپنے ہی محسنوں کے خلاف یہ نیچ حرکتیں کی جا رہی ہیں۔ یاد رکھو، چوٹا کی پہچان کبھی بھی چند بدزبان لڑکے نہیں ہو سکتے۔ چوٹا میں سردار نور رحمان، سردار عبدالرشید ایوب، حاجی نور حسین، سردار جہانزیب، مفتی جمیل فاروقی، مولانا شبیر عثمانی، قاری رفیق جامی جیسے معزز لوگ بھی بستے ہیں جن پر پوری برادری کو فخر ہے۔

جو لوگ اپنے نام کے ساتھ کبھی "سردار" اور کبھی "چوہدری" لگا کر اپنی پہچان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ حقیقت میں وہی لوگ ہیں جن کے آبا و اجداد خوانین کے کھیتوں میں بغیر اجرت کے ہل چلاتے تھے، اور جن کی عورتیں و مائیں گوبر اور برتن صاف کرنے پر مجبور تھیں۔

وہ ماضی نہ تم بدل سکتے ہو نہ مٹا سکتے ہو۔ یاد رکھو،
اصل عزت تاریخ سے بھاگنے میں نہیں بلکہ سچائی کو تسلیم کرنے میں ہے۔

06/09/2025

کبھی تھے گاؤں میں منظر غلامی کے سوا کچھ بھی نہیں
مویشیوں کے پیچھے دن، گندگی کے پیچھے راتیں تھیں

نہ حوصلے تھے لب پہ، نہ آنکھوں میں کوئی خواب تھا
بس ذلتوں کے سائے تھے، اور زنجیروں کا حساب تھا

پھر کٹوال قریشی اُٹھے، حوصلہ لے کر لہو میں
اندھیروں کو چیر ڈالا، چراغ جلایا لہو میں

مولانا عزیز کی للکار، بغاوت کی صدا بنی
اور پسے ہوئے انسانوں کے لیے نئی فضا بنی

وہ قافلے جنہیں بازار تک پہنچنا نصیب نہ تھا
وہ سر اٹھا کے چلنے لگے، یہ بھی کمال قریش تھا

یہ احسان تھا قریشیوں کا، جو تاریخ نے سنبھالا ہے
وہ قرض جسے بزرگوں نے، آنکھوں کے آنسوؤں سے پالا ہے

مگر… وقت نے پلٹا کھایا، نئی نسل ناشکری بنی
محسنوں کو گالیاں دے کر، احسان فراموشی بنی

جنہیں ہم نے سر دیا، وہ ہمیں جھکانے لگ گئے
جنہیں ہم نے نام دیا، وہ ہمیں مٹانے لگ گئے

سن لو اے فراموش کارو! قریش خاموش کب رہیں گے
ہم وہ ہیں جو تاریخ کے دھارے کو پلٹ دیں گے

جب وقت کا طمانچہ پڑا، تو یاد رکھنا اے غلامو!
پھر وہی زنجیریں لوٹ آئیں گی، پھر وہی اندھیریں عام ہوں گے

ہم نے تمہیں انسان بنایا، تو چاہیں تو واپس چھین لیں
ہم نے تمہیں آزادی دی، تو چاہیں تو قید کی راتیں چین لیں

قومِ قریش جب للکارے گی، تاریخ لرز جائے گی
ناشکرے پھر غلام بنیں گے، اور غیرت سر اُٹھائے گی

🟥 منڈہ گچھہ میں ن لیگ کی گالیوں کی سیاستمنڈہ گچھہ کی عوام نے صرف ایک سوال کیا تھا:“چئیرمین وی سی! سولر سکیم میں بے ضابطگ...
05/09/2025

🟥 منڈہ گچھہ میں ن لیگ کی گالیوں کی سیاست

منڈہ گچھہ کی عوام نے صرف ایک سوال کیا تھا:
“چئیرمین وی سی! سولر سکیم میں بے ضابطگیوں کا حساب دو، اور بتاؤ اپنے ہی علاقے میں بے ضابطگی کیوں کی؟”

لیکن جواب کیا ملا؟
📌 خدمت کا وعدہ نہیں…
📌 ترقی کا منصوبہ نہیں…
📌 کارکردگی کی وضاحت نہیں…

بلکہ وی سی چئیرمین کے بھتیجوں نے فیس بک پر گالیوں کا طوفان کھڑا کر دیا۔

🔸 عوام نے ان پڑھ کہا تو دلیل سے جواب دینے کے بجائے ماں بہن کی گالیاں دینا شروع کر دیں۔
🔸 سوال خدمت کا تھا، جواب گالی کا آیا۔
🔸 یہ ہے ن لیگ کی اصل سیاست → کارکردگی صفر، زبان گندی۔

🔥 منڈہ گچھہ والو!
یاد رکھو…

جو آج گالی دیتا ہے، کل عوام کو دھوکہ دے گا۔
جس کے پاس دلیل نہیں، اس کے پاس منصوبہ بھی نہیں۔
گالیوں سے پیٹ نہیں بھرتا، علاقے ترقی نہیں کرتے۔

👊 اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے:
کیا آپ کو گالیوں کی سیاست چاہیے یا خدمت اور سچائی کی سیاست؟

🔨 وی سی پنجول منڈہ گچھہ کے "سیاسی انجنیئر صاحبان" کی خدمت میں ایک عرض 📢گزشتہ الیکشن میں سردار محمد یوسف اور اُن کے شہزاد...
11/07/2025

🔨 وی سی پنجول منڈہ گچھہ کے "سیاسی انجنیئر صاحبان" کی خدمت میں ایک عرض 📢

گزشتہ الیکشن میں سردار محمد یوسف اور اُن کے شہزادے کو آنکھیں بند کر کے ووٹ دلوانے والے کچھ چمچے آج کل بڑے "مصروف" ہیں۔۔۔
مصروف ہیں، مگر عوامی خدمت میں نہیں بلکہ اپنوں کے خلاف سازشوں، چغل خوروں کی مجلسوں اور حسد کی انجینئرنگ میں۔

🙄 جناب! جب پڑوس کی وی سیز، جیسے جبڑگلی اور دیولی میں ترقیاتی کام دھڑا دھڑ ہو رہے ہیں، پکی سڑکیں، نالیاں، پانی کی اسکیمیں لگ رہی ہیں۔۔۔
تو پنجول منڈہ گچھہ کے "باوفا ووٹروں" کو بدلے میں کیا ملا؟ 🤔
صرف وعدے، دعوے، اور الیکشن کے بعد نظر انداز!

❗ ہم پوچھتے ہیں:
جن پر تم نے جان چھڑکی، انہیں اقتدار تک پہنچایا، وہ کہاں ہیں؟
اور تم جو "مخلص نمائندے" بنے پھرتے ہو، تمہارا اصل دھندہ عوام کی ترقی ہے یا صرف اپنی سیاست چمکانا؟

📌 مشورہ:
اپنے سیاسی "انجینئرنگ" کے نقشے اور پرانے پمفلٹ لپیٹو۔
اب وقت ہے علاقے کے لیے روڈ، اسکول، پانی، اسپتال کی آواز بننے کا۔
جو وعدہ کیا تھا، اُسے نبھانے کا۔
ورنہ اگلا الیکشن تمہیں عوامی "احتساب انجینئرنگ" کا خوبصورت تحفہ دے گا۔

✊ پنجول منڈہ گچھہ اب خاموش نہیں!
ہم ترقی چاہتے ہیں، شخصیت پرستی نہیں!

08/07/2025

اسلام آباد کے الشفاءانٹرنیشنل ٹرسٹ ہسپتال میں مردہ شخص کے 7 دن تک جھوٹ موٹ علاج کے نام پر لواحقین سے 7 لاکھ روپے بٹور لئے گئے

08/07/2025

بول نیوز کی لائیو کوریج



17/05/2025

الرٹ۔۔۔!!!
بونڑیاں پنجول میں میڈیکل سٹور علاقے کے لوگوں کے لئے وبال جان بن گیا ہے، اپنی دیہاڑی کے لئے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے۔
Babar Saleem Swati

ایک مضبوط لیڈر ہی اپنی قوم کو حقیقی فتح دلوا سکتا ہے۔ اب جبکہ انڈیا نے چھیڑنا شروع کر دیا ہے تو ایک مضبوط رہنما کو آگے ل...
07/05/2025

ایک مضبوط لیڈر ہی اپنی قوم کو حقیقی فتح دلوا سکتا ہے۔ اب جبکہ انڈیا نے چھیڑنا شروع کر دیا ہے تو ایک مضبوط رہنما کو آگے لائیں اور دیکھیں کہ وہ کس طرح انڈین فوج کی بےوقوفیوں کا جواب دیتا ہے۔


Address

Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manda Guchha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Manda Guchha:

Share

Our Story

Our Managing Policy

Our company is committed to promote Pakistan as a tourist destination, offering comprehensive and innovative solutions to satisfy our clients’ needs, seeking to exceed their expectations, within the framework of quality, responsibility, equity and a sustainable development.

We will achieve this by:


  • Continuously improving our management system