سردار محمد یوسف ورکرز گروپ مانسہرہ ہزارہ

سردار محمد یوسف ورکرز گروپ مانسہرہ ہزارہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سردار محمد یوسف ورکرز گروپ مانسہرہ ہزارہ, Political organisation, Mansehra.

08/08/2026

میں گزشتہ چند ماہ سے جاری کشیدگی اور پاکستان مخالف بیانیے کی نفی کے ایک جلسے اور صرف چار نعروں نے کر دکھایا۔
اہلیان حویلی اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔۔! قیادت منصبوں کی محتاج نہیں ہوتی، قیادت کے جوھر ہوں تو بغیر منصبوں و حکومتوں کے بھی حالات کا دھارا موڑ دیا جاتا ہے ۔
اور اربابِ اختیار بھی غور کریں کہ جس نازک ماحول میں ان کا نمائندہ وزیراعظم الجھا رہا تھا،وہاں چوہدری محسن عزیز کا ایک جلسہ امید کی کرن،اور پاکستان پر کشمیریوں کی عوامی اعتماد کی نئی نوید ثابت ہوا۔💞🇵🇰🐅✌️
Vot for Ch Mohsin Aziz

07/08/2026

ایک ہی نعرہ صوبہ ہزارہ صوبہ ہزارہ

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے مطالبے پر وزیراعظم شہباز شریف کے ضلع مانسہرہ کے لیئے منظور کردہ۔ دانش سکول کے قیام کی تیار...
02/08/2026

وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کے مطالبے پر وزیراعظم شہباز شریف کے ضلع مانسہرہ کے لیئے منظور کردہ۔ دانش سکول کے قیام کی تیاریاں
دانش اسکول کے قیام کے لیے موضع مونگن، بکریال سٹی میں اے ڈی سی جنرل محمد سہیل .اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ثناء فاطمہ کی سربراہی میں ریونیو فیلڈ اسٹاف جن میں تحصیلدار غنچہ گل خان .خرم شہزاد اور (PERRA) کے نمائندگان نے مجوزہ اراضی کا تفصیلی دورہ کیا۔
دورانِ معائنہ دانش اسکول کے لیے مختص اراضی کی نشاندہی، حدود بندی اور فائنل پوزیشن کے تعین کا جائزہ لیا گیا تاکہ تمام ضروری امور کو جلد از جلد مکمل کرتے ہوئے منصوبے پر عملی پیش رفت کو یقینی بنایا جا سکے۔
اس موقع پر اے ڈی سی محمد سہیل نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام قانونی اور انتظامی تقاضے بروقت مکمل کیے جائیں تاکہ دانش اسکول کے قیام کا منصوبہ مقررہ وقت میں پایۂ تکمیل تک پہنچ سکے۔ یہ منصوبہ علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

27/07/2026

ماشاءاللّٰہ 💞👍 ویری گڈ غلام جان صاحب آپ قائد محترم سردار محمد یوسف صاحب کے دلیر دوست ہیں ہم ورکرز کو آپ پر فخر ھے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 💐✌️

25/07/2026

وفاقی وزیر اور صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کا ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کا دورہ۔💞🔥✌️💐

01/07/2026

سردار ہاؤس مانسہرہ
قائد محترم وفاقی وزیر مذہبی امور #سردارمحمدیوسف کی سرپرستی میں ایک بہت بڑا جرگہ منعقد ہوا دو سال قبل ترکنال اچھڑیاں میں زاکر گجر اور منشاء خان کے درمیان ہونے والے جھگڑے کی وجہ سے بہت بڑا تنازعہ بن گیا تھا اور دونوں فریقین کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے پورے علاقہ کی فضا خراب ہو گی تھی اور خانی جنگی کی طرف بات بڑھ گی تھی
جو کہ قائد محترم سردار محمد یوسف کی ہدایت پر تحصیل چیرمین بفہ پکھل سابق ضلع ناظم سردار سید غلام سردار غلام مصطفیٰ اور دیگر کی سربراہی میں کمیٹی قائم ہوئی اور کمیٹی نے تمام تر اختیارات قائد محترم سردار محمد یوسف کو دے دیا اور آج سردار ہاؤس مانسہرہ میں دونوں فریقین کے درمیان فی سبیل اللہ راضی نامہ ہو گیا
#ایڈمن

16/06/2026

ِ_مذہبی_امور_سردار_محمد_یوسف_صاحب کو میں بہترین پر سردار ایاز صادق نے پورے #ھائوس کی طرف سے اور مبارکباد پیش کی گئ دوران اجلاس وفاقی وزیر نے اپنے حلقہ میں تا ،روڈ، #بٹل تا سمیت مختلف #روڈز، #سکولز، #ہسپتالوں، بالا کوٹ، کے عوام کیلئے صوبہ ہزارہ سمیت کے لیئے کے حوالے سے آواز اٹھاتے ہوئے #خیبرپختونخوا میں لیا، اور کے #عوام کی #نمائندگی کا #حق ادا کیا جس پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عوام اپنے قائد کا شکریہ ادا کیا۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار محمد یوسف ورکرز گروپ مانسہرہ ہزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share