29/06/2026
اسٹاف کی شدید کمی کے باوجود کاغان سب آفس کا عملہ لائن کلیئر کرنے میں مصروف ہے۔ تاریں ٹوٹ جانے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر بند ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد بجلی بحال کر دی جائے گی۔
آپ کو ہونے والی تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔
شکریہ
کاغان سب آفس ⚡