Knowledge is Power

Knowledge is Power The only and the oldest postgraduate college of distt. Mansehra imparting quality education at inter, degree and postgraduate levels since 1958

08/06/2025

مانسہرہ میں دفتری کام کے لئے سب سے اچھا نیٹ کس سروس کا ھے؟ airmax اور PTCL چھوڑ کے۔

27/08/2023

سامری جادوگر نے بنی اسرائیل کو دلفریب نعروں میں الجھا کر حقیقی قیادت سے رور کیا۔ اوپر ستم ظریفی یہ تھی کہ بنی اسرائیل کو خون میں غلامی اور ڈر رچ بس گیا تھا تو سامری کے سحر میں آرام سے مبتلا ہوئے۔( سوائے کچھ کے)۔

اسی سامری نے اس برعظیم پاک و ہند پر جادو کیا اور ایک بچھڑا بھی بنا کے دیا تا کے مسلمان اسی کی پرستش میں لگے رہے۔

75 سال کے بعد سامری کا جادو اور اسکا بنایا ہوا بچھڑا(موجودہ نظام ) اب کھل کے سامنے آ رہے ہیں اور عوام کی آنکھوں پر وہ پٹی جو جناح اور انکے مقلدین نے باندھی تھی اب آہستہ آہستہ کھل رہی ہے۔

اللہ تعالٰی سچی جماعت کو ساتھ صبرو استقامت اور عزم کے ساتھ منسلک رکھے اور اور سامریت کو سمجھنے اور دفنانے کی ہمت عطا فرمائے آمین

03/02/2023

مَثَلُ الَّذِيۡنَ حُمِّلُوۡا التَّوۡرٰٮةَ ثُمَّ لَمۡ يَحۡمِلُوۡهَا كَمَثَلِ الۡحِمَارِ يَحۡمِلُ اَسۡفَارًا‌ؕ بِئۡسَ مَثَلُ الۡقَوۡمِ الَّذِيۡنَ كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ‌ؕ وَاللّٰهُ لَا يَهۡدِىۡ الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِيۡنَ‏

جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس تقاضے پورے نہ کیے تو ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

Surah Jummah

29/11/2022
31/10/2022

ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا

وگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے

Address

Mansehra
21300

Telephone

+92997777777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge is Power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share