Kunhar Rescue dolphin Force balakot

Directions

Kunhar Rescue dolphin Force balakot Waqas Vicky

03/10/2026
03/10/2026

السلام علیکم امید ہے سارے بھائی ٹھیک ہوں گے ریسکیو 1122 مانسہرہ اپ کی خدمت کے لیے ہر وقت ہر دم تیار

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی جانب سے ضلع مانسہرہ میں بہترین کارکردگی، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عوامی خدمت کے لیے گراں قدر خدمات ...
16/09/2026

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی جانب سے ضلع مانسہرہ میں بہترین کارکردگی، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عوامی خدمت کے لیے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ابرار علی کو تعریفی سند سے نوازا گیا۔

یہ اعزاز ان کی فرض شناسی، ذمہ دارانہ طرزِ عمل اور عوام کی خدمت کے لیے غیر معمولی لگن کا اعتراف ہے۔ تعریفی سند نہ صرف ان کی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ مزید محنت، عزم اور پیشہ ورانہ جذبے کے ساتھ فرائض کی انجام دہی کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بھی ہے۔

ریسکیو 1122 کے جوانوں کی خدمات کا اعتراف دراصل عوامی خدمت کے اس جذبے کو خراجِ تحسین ہے جس کے تحت وہ ہر مشکل صورتحال میں اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی اور پیشہ ورانہ انداز میں انجام دیتے ہیں۔


13/09/2026

ریسکیو 1122 ہر وقت ہر دم تیار

28/08/2026

نیپال میں انے والے سیلاب کو دیکھنے کے لیے چینی ہیلی کاپٹر اس جگہ پر پہنچ گیا جہاں سے پانی ا رہا تھا

Address

Shohal Baila
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunhar Rescue dolphin Force balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share