PMLN Mansehra.

  • Home
  • PMLN Mansehra.

PMLN  Mansehra. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Mansehra., Political organisation, .

13/01/2024

‏سوال ہوتا تھا کہ ہم کوئی غلام ہیں؟
جواب آیا ھے ۔۔
نہیں آپ سب "آزاد" ہیں ۔۔
🤣🙃😜

13/01/2024

‏بنیادی بات یہ ہے کہ آپکی پارٹی انٹرا پارٹی الیکشن سے گبھرا کیوں رہی ہے۔ الیکشن کمیشن 2021 سے اسوقت سے آپ کو نوٹسز دے رہا ہے جب آپ حکومت میں بھی تھے۔ آپ الیکشن کروانے کا کوئی ثبوت نہیں دکھا پارہے،
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

میرا پہلا ووٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مریم نواز کے لیےبطور کارکن اس سے بڑی خوشی اور اطمینان کی بات اور کوئی نہیں کہ جس سفر کا آغاز اپن...
13/01/2024

میرا پہلا ووٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مریم نواز کے لیے
بطور کارکن اس سے بڑی خوشی اور اطمینان کی بات اور کوئی نہیں کہ جس سفر کا آغاز اپنی رہبر اور رہنما مریم نواز کی قیادت میں کیا تھا، ہم اس منزل کے بہت قریب ہیں۔ وہ دن کہ جس کا خواب دیکھا تھا، وہ تعبیر پانے والا ہے انشاء اللہ



#امیدسحر

13/01/2024

‏سپریم کورٹ نے بلے کا نشان دینے کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد۔ PTIکے تمام ٹکٹ ہولڈر آزاد الیکشن لڑینگے

13/01/2024

‏مسلم لیگ ن کے ساتھ ہوں اُنکے خلاف الیکشن نہیں لڑ رہا ہوں
،سیاست نہیں چھوڑی۔
شاہد خاقان عباسی

سردار ظہور احمد امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن صوبائی اسمبلی پی کے37 مانسہرہ۔
13/01/2024

سردار ظہور احمد امیدوار پاکستان مسلم لیگ ن صوبائی اسمبلی پی کے37 مانسہرہ۔

13/01/2024
اوکاڑہ تیار ہو؟ انشاءاللہ شیر چوتھی واری فیر 🦁❤️
13/01/2024

اوکاڑہ تیار ہو؟

انشاءاللہ شیر چوتھی واری فیر 🦁❤️

کارگردگی کو ووٹ دوپاکستان کی ترقی و خوشحالی کو ووٹ دونواز شریف کو ووٹ دو ✌️❤️
13/01/2024

کارگردگی کو ووٹ دو
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کو ووٹ دو

نواز شریف کو ووٹ دو ✌️❤️

13/01/2024

‏بلا تو وڑ گیا ۔۔۔
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن بھی غیر قانونی قرار دے دیا۔فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ کی ایک اہم میٹنگ قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی مانسہرہ آمد اور جلسہ کے حو...
13/01/2024

پاکستان مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ کی ایک اہم میٹنگ قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی مانسہرہ آمد اور جلسہ کے حوالے سے بفہ میں 19 جنوری بعد از نماز جمعہ نیاز محمد نیازی جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ کی رہائشگاہ پر منعقد کی گئی ہے۔ جس میں سابق وفاقی وزیر سردار محمد یوسف، کیپٹن محمد صفدر اعوان اور سردار شاہجہان یوسف کے علاوہ پارٹی کے دیگر قائدین خطاب کریں۔
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع مانسہرہ کی تمام ونگز کے عہدیداران اور کارکنان کر بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Mansehra. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share