PML N Mansehra

PML N Mansehra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Mansehra, Political organisation, Mansehra.

    N Jalalabad
14/05/2026


N Jalalabad

‏الحمد اللہ پاکستان آج ایک ایٹمی قوت ہےان شخصیات سے سو کسی کو اختلاف ہوں مگر یہ انکا احسان کبھی نہیں اتار سکتے آج کسی کی...
02/03/2026

‏الحمد اللہ پاکستان آج ایک ایٹمی قوت ہے
ان شخصیات سے سو کسی کو اختلاف ہوں مگر یہ انکا احسان کبھی نہیں اتار سکتے آج کسی کی جرات نہیں ہماری سرحدوں پر کوئی بدمعاشی کرے نتیجہ آپ کے سامنے ہے ہماری بہادر افواج نے انڈیا اور افغان طالبان کو ایسا ٹھوکا دوبارہ ان شاءاللہ ہمت نہیں کرے گا

27/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن غضب للحق کا آغاز کردیا
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

26/02/2026
مانسہرہ ۔اج وزیراعظم صاحب شہیدوں کی دھرتی پر اٸے اور دانش سکول کا اعلان کر کے گٸے۔لیکن KPK منافقین کے ٹولے کو شہید کے گھ...
26/02/2026

مانسہرہ ۔
اج وزیراعظم صاحب شہیدوں کی دھرتی پر اٸے اور دانش سکول کا اعلان کر کے گٸے۔
لیکن KPK منافقین کے ٹولے کو شہید کے گھر انے کی زحمت نہیں ھوٸی۔
اللہ پاک وزیر اعظم صاحب کو لمبی زنگی دے۔ اور کا میابیاں دیں@

PML(N) Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Capt (R) Muhammad Safdar Awan [Official] Ishtiaq Tanoli PMLN Mansehra Official PML-N Punjab Hill Talks Gujjer Sab Sardar Safeer Ahmad Gujjar Faisal Tanoli Sajjad Ahmed Hâmmåd Sâjjãd Ajmal Awan Babar Afzal

 #مانسہرہ۔وزیراعظم شہباز شریف شہید کرنل شہزادہ گل فراز تنولی کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے پہنچے توان کے ہمراہ عطا تارڑ،رانا...
26/02/2026

#مانسہرہ۔
وزیراعظم شہباز شریف شہید کرنل شہزادہ گل فراز تنولی کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے پہنچے توان کے ہمراہ عطا تارڑ،رانا ثناءاللہ، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، انجنئیر امیر مقام، کیپٹن صفدر اور مرتضٰی عباسی بھی موجود تھے
۔وزیر اعظم نے شہید کے بھائیوں اور بیٹوں سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا،کہ حکومت شہداء کے ورثاء کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔وزیر اعظم مختصر دورے کے بعد اسلام آباد واپس روانہ ہوگئے۔وزیراعظم کے دورے کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے تھے

ماں کے بغیر دنیا  #فقط جہنم ہے 💔
23/02/2026

ماں کے بغیر دنیا #فقط جہنم ہے 💔

اللہ سلامت رکھے
25/01/2026

اللہ سلامت رکھے

Address

Mansehra
21388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share