Pakistan.com

Pakistan.com سب سے پہلے پاکستان

09/05/2024

‏دل میں کچھ, ہاتھ میں کچھ اور. بچوں کو 9 مئی کی مذمت کے لیے لایے گیے تھے اور بچوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے🤦🤦

29/04/2024

‏چین کے شہر گوانگ زو میں طوفان کے دوران دسیوں کلو وزنی اولے گرے۔
جس کے نتیجے میں 5 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

18/04/2024
18/04/2024

‏مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے۔۔۔
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی

اللہ پاک اس بندے کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

17/04/2024

کیا یہ عمران خان ہے کوئی بتا سکتا ہے ۔۔

16/04/2024

‏🚨 اہم ترین: دوبئی میں دنیا کا مصروف ترین ائیر پورٹ ✈️ طوفانی 🌩️ بارشوں میں ڈوب گیا.. رن وے دریا بن گیا، ہر طرف سیلابی ریلے۔۔

16/11/2023

شیر افضل مروت کی وہ تقریر جو کسی نے نہیں چلائی۔۔

01/08/2023

‏20 روپے اضافے کیساتھ ایک پٹواری 273 روپے والا پیٹرول ‏ڈلوا کر نون لیگ کو ووٹ ڈالنے والی خارش ختم کرتے ہوئے 🫣👇

‏ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج فرخ فرید بلوچ کیجانب سے عمران خان کی ضمانت کنفرمیشن کا فیصلہ پڑھنے کے لائق ہے پراسیکوشن عمران خا...
22/07/2023

‏ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج فرخ فرید بلوچ کیجانب سے عمران خان کی ضمانت کنفرمیشن کا فیصلہ پڑھنے کے لائق ہے

پراسیکوشن عمران خان پر الزامات ثابت کرنے میں ناکام۔

جج صاحب لکھتے جب 9 مئی کے واقعات ہوئے تو عمران خان گرفتار تھے
یہ مطلب نکالنا مضحکہ خیز ہوگا کہ عمران خان نے اپنے آپکو اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرقانونی گرفتار کرنے کی چال چلی تاکہ وہ انتشار،جلاؤ گھراؤ اور تشدد کی خفیہ منصوبہ بندی پر عمل کرسکے
ایک شخص جو حراست میں ہو وہ کیسے یہ کر سکتا ہے

عمران خان کو ان مقدمات میں ملوث کرنا پولیس اور پرسیکوشن کی بدنیتی ہے

لحاظہ ضمانت خارج کرواکر پولیس کوئی مقصد حاصل نہیں ہوگا کہ سوائے بے جا ذلیل کرنے کے

Address

Manshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share