Pti chamtar

Directions

Pti chamtar This is my official page and I am a content creator so here I will posting about Pakistani politicians and much more.

07/10/2026

ہم نہتے دو ہاتھوں سے جائیں گے، ہمارا مقصد کسی قسم کا انتشار نہیں۔ ہم پُرامن ہیں اور پُرامن رہ کر اپنی آواز بلند کریں گے۔ ہمارا پیغام واضح ہے: پُرامن احتجاج، پُرامن جدوجہد اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے حق کی بات وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

07/10/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے آبائی ضلع خیبر کے ورکرز کے پُرزور مطالبے پر اعلان کیا ہے کہ کل سونامی ضلع خیبر سے ٹکرائے گی!
ضلع خیبر کے نوجوانو! تیار ہو جاؤ، اپنے جوش و جذبے کے ساتھ پُرامن انداز میں میدان میں نکلو۔ ✊
ان شاء اللہ عوامی آواز بھرپور انداز میں بلند ہوگی۔

07/10/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ متنی پہنچ گیا، جہاں کارکنان اور عوام نے تاریخی اور والہانہ استقبال کیا۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اس وقت لانگ مارچ کے شرکاء اور کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔

07/10/2026

لانگ مارچ کا قافلہ پشاور متنی گلزار پہنچ چکا ہے،
انصاف یوتھ ونگ پشاور کی جانب سے قافلے کا شاندار استقبال! 🔥

رات گئے بھی ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ شاہ زیب خان، مرکزی صدر احسان مشتاق طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری مبشر لطیف عباسی کی موجودگی میں نوجوانوں کا جوش و جذبہ عروج پر، پنڈال میں موجود نوجوانوں کا خون گرماتے ہوئے۔



سوشل میڈیا انصاف ڈسٹرکٹ پشاور

8اکتوبر پشاور لانگ مارچ کے روٹ کا تفصیلی شیڈول
07/10/2026

8اکتوبر پشاور لانگ مارچ کے روٹ کا تفصیلی شیڈول

Please 🙏 comments on my page, my page is at risk
05/10/2026

Please 🙏 comments on my page, my
page is at risk

27/09/2026

*دونوں کل ڈی آئی خان میں دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت ، پھر ملاقات کریں گے اور اس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرکے تمام اختلافات ختم کیے جائیں گے۔*

*پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ 4 اکتوبر کو ہم ایک ساتھ نکلیں گ...
27/09/2026

*پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں، عمران خان کی رہائی کے لیے ہم سب ایک ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ 4 اکتوبر کو ہم ایک ساتھ نکلیں گے، علی امین گنڈاپور کی پریس کانفرنس۔*

*کنٹینر پر ان شاء اللہ ایک ساتھ ہوں گے، سہیل آفریدی۔*

27/09/2026

وزیراعلی سہیل آفریدی اور علی آمین گنڈاپور کے درمیان اہم ترین ملاقات!!!

24/09/2026

شکریہ! 🤝

ہم تہہ دل سے MPA Tariq Aryani Sahib, PK-59 اور Haji Anwar Khan Sahib, PTI Sadar UC Chamtaar کے شکر گزار ہیں کہ اکبر آباد کلے، UC Chamtaar میں سڑک کی تعمیر اور سائیڈ وال 🧱 کی تعمیر کے لیے عملی اقدامات کیے گئے۔

علاقے کی ترقی اور عوامی سہولیات کے لیے یہ ایک قابلِ قدر کاوش ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کو عوام کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Mardan City's
Mardan Cantonment
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti chamtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share