Mushtaq Seemab Mayor Candidate Tehsil Mardan.

Mushtaq Seemab Mayor Candidate Tehsil Mardan. Mushtaq Seemab
Jamaat-e-Islami Pakistan.

فإذا عزمت فتوكل على الله ان الله يحب المتوكلين
اور جب ارادہ کرو تو اللہ پر بھروسہ رکھو، بے شک اللہ بھروسے والوں کو پسند کرتا ہے

03/04/2025

اہل مردان کے لیے تحفہ خداوندی ۔۔۔۔۔۔ آج ہی اپنے بچیوں کو مکمل اسلامی ماحول ۔۔۔۔ بہترین اور اعلیٰ تربیت یافتہ اساتذہ کرام کے زیر نگرانی ۔۔۔۔۔۔ نتائج کے دوڑ میں سب سے آگے ۔۔۔۔۔۔ 57 کنال رقبے پر مشتمل تمام تر سہولیات سے آراستہ عمارت ۔۔۔۔۔۔۔ تعلیم بھی ۔۔۔ کردار بھی ۔۔۔۔ کے وژن کے ساتھ ۔۔۔۔ آج ہی اپنے بچیوں کی داخلے کے لئے رجسٹریشن کروائیے ۔۔۔۔ انٹری ٹیسٹ 05 اپریل 2025 ۔۔۔۔۔

02/07/2024
حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر منتخب۔اللہ تعالی استقامت عطاء فرمائے امین۔
04/04/2024

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے نئے امیر منتخب۔
اللہ تعالی استقامت عطاء فرمائے امین۔

04/04/2024

صدر انتخابی کمیشن راشد نسیم صاحب آج ساڑھے پانچ بجے پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر کا اعلان کریں گے

29/01/2024
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر  منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔جہاں بھی رہو،...
28/11/2023

اس دنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔
جہاں بھی رہو، مہربان رہو، یہی رازِ حیات ہے۔

~مولانا وحیدالدین خان

With haji Muhammad Ashiq and Jamil khankhil
10/10/2023

With haji Muhammad Ashiq and Jamil khankhil

01/09/2023

بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافے اور مہنگائی کے خلاف مرد قلندر بیباک قائد مشتاق احمد خان مردان کے سرزمین پر

۔حافظ نعیم اور ان کی ٹیم کی ہمت، استقامت اور جدوجہد کو سلام۔
15/06/2023

۔
حافظ نعیم اور ان کی ٹیم کی ہمت، استقامت اور جدوجہد کو سلام۔

14/06/2023

جلسہ عام 23 جون بینک روڈ کے تیاری کے سلسلے یونین کونسل ڈاگئ کے پروگرام میں شرکت۔ ۔۔ مہنگائی ۔بدامنی کے خلاف اور عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے اختجاجی جلسہ۔ محترم سراج الحق خصوصی خطاب فرمائیں گے

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔۔ آج سکندری میں فریقین کے درمیان صلح کے موقع پر اہل علاقہ کے تقریب مخاطب اللہ تعالیٰ ہمارے کوشش...
13/06/2023

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔۔ آج سکندری میں فریقین کے درمیان صلح کے موقع پر اہل علاقہ کے تقریب مخاطب اللہ تعالیٰ ہمارے کوششوں کو اپنے دربار میں قبول فرمائیں

Address

Par Hoti Mardan
Mardan Cantonment
23200

Telephone

+923142266277

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mushtaq Seemab Mayor Candidate Tehsil Mardan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mushtaq Seemab Mayor Candidate Tehsil Mardan.:

Share